پنجاب جاگ گیا ہے اب سندھ والوں تم بھی جاگ جاؤ
الطاف حُسین بھائی آرہے ہیں اور اُن کا آنا بنتا ہے کیوں کیونکہ اب پاکستان کو اک الطاف حُسین جیسے لیڈر کی ہی ضرورت ہے سب کو موقع دیا اب بھائی کو بھی اور پھر دیکھو یہ پاکستان کیسے خوشحال ملک بنتا ہے ❤️👑🥷
کراچی سُپر ہائی وے
حدود لکی سمینٹ فیکٹری کراچی سے لے کر ڈی ایچ اے سٹی کراچی تک
کسی مسافر کو بارش کی وجہ سے کوئی پریشانی مُشکیلات درکار ہوتو وہ مجھ سے رابطہ کرسکتا ہے
انشااللہ آپکی مدد کو فوری طور پر پہنچے گے
رابطہ نمبر : محمد امین خان (ثانی بابا)
0337-7171458
03311444090
Pakistan Army Aviation Helicopter in Balochistan on Flood Relief Operation is Missing Including Lt Gen Sarfaraz core commander Quetta 12 corps & 5 High Officials.
🤲😥
یکم محرم الحرام
یوم شہادت حضرت عمرؓ فاروق
وہ تین براعظم (22لاکھ مربع میل) کا حکمران تھا لیکن درخت کے سائے میں اینٹ رکھ کر سو جایا کرتا تھا
حضرت عمرؓ فاروق پر لاکھوں سلام
افسوس کی بات تو یہ ہے
گھر سے بھاگنے والی بنت حوا کہتی ہے گھر سے کوئی قیمتی سامان ساتھ نہیں لائی
مگر افسوس قیمتی ماں باپ کو سرے بزار سستا کر چھوڑ آئی ہوں🙏