طاقتور انسان اپنی توجہ مسائل، مشکلات، اور دنیا کے چیلنجز پر رکھتا ہے۔ وہ آگے بڑھنے پر فوکس کرتا ہے۔
کمزور مرد اپنی ناکامی، خوف، یا احساس کمتری کا بدلہ اپنے سے کمزور پر نکالتا ہے —
پاکستان میں وہی خاندان مکمل اور کامیاب ہوتے ہیں جن میں ایک وکیل انصاف سنبھالے، سیاستدان راستے بنوائے، ڈاکٹر صحت بچائے، انجینئر مسائل سلجھائے، اور ماہرِ نفسیات دماغی سکون قائم رکھے۔
For a long time, Israel 🇮🇱didn't let any aid reach Gaza.
At such a time, China stepped up with courage.
Under the guard of advanced fighter jets,It dropped aid into Gaza.
We only see the reality in our perspective rather than the reality as it is. Our perception is based on our beliefs and expectations.When we see positive,we attract more positive. When we see negative, we attract more negative. It's our thoughts and Beliefs that shape our reality
سماج کی بہتری کے لیے جب بھی نئی سوچ جنم لیتی ہے پرانی سوچ اُسے مٹانے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہے۔ مگر چونکہ سماج کا بدلنا فطری ہے لہٰذا نئی سوچ دیر سویر آ کر ہی رہتی ہے۔
لوگ صحیح بات کرنے کی بجائے مشہور بات کرنا اور سننا پسند کرتے ہیں۔
عقل کی بجائے جذبات سے ڈرائیو ہوتے ہیں۔
مصیبت کی وجہ جاننے کی بجائے رونا دھونا مارنا پسند کرتے ہیں۔
اپنی سوچ رکھنے کی بجائے بھیڑ چال کو فالو کرتے ہیں۔
کیونکہ انہیں اپنی سوچ کے لئے معاشرے کی validation چاھئے ہوتی ہے