🚨 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دوٹوک پیغام
پاکستان بہت جلد اُن دہشتگردوں کو شکست دے گا جنہیں انہوں نے فتنۃ الہندوستان قرار دیا، ان شاء اللہ۔
بلوچستان میں جاری سکیورٹی آپریشنز کے درمیان یہ پیغام واضح ہے: دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ 🇵🇰
#پاکستان#بلوچستان
🚨 خاران اور واشک میں بڑا سیکیورٹی آپریشن
آئی ایس پی آر کے مطابق خاران اور واشک میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے، جن کے دوران 11 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔
علاقے میں مزید خوارج کے خلاف سرچ اور کلیئرنس آپریشنز جاری۔
پاکستانی حکام کے مطابق پاکستان میں دہشتگرد حملوں اور انسدادِ دہشتگردی کی کارروائیوں کے دوران 300 سے زائد افغان شہریوں کی ہلاکتیں بھی دہشتگردی میں افغان شہریوں کے مبینہ کردار کی جانب اشارہ کرتی ہیں۔
سید احمد ہارون کی افغان شہری کی حیثیت سے شن��خت نے طالبان حکومت کے ان دعوؤں پر مزید سوالات اٹھا دیے ہیں کہ وہ افغان سرزمین پر عسکریت پسندوں کے خلاف مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔
پاکستان بارہا مؤقف اختیار کر چکا ہے کہ افغانستان میں موجود عسکریت پسند گروہ پاکستان کے اندر حملوں میں ملوث ہیں اور اسلام آباد افغان طالبان حکومت سے اپنی سرزمین پر موجود ایسے گروہوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتا رہا ہے۔
ایک افغان شہری بھی ��ُن 15 خوارج میں شامل تھا جنہیں یکم ستمبر کو غلام خان بارڈر کراسنگ کے قریب پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران ہلاک کیا
ہلاک ہونے والے خوارج کی شناخت سید احمد ہارون کے نام سے ہوئی، جس کا تعلق افغانستان کے صوبہ پکتیا سے تھا۔
Two Pakistan Navy personnel, Shoaib ur Rehman (PMA-IV) & Ghufran Nasar (PMT-II) embraced Shahadat while performing patrolling duties at sea to ensure security.
Admiral Naveed Ashraf CNS expressed deep sorrow over the loss of precious lives.
Senior Pak Navy officials attended the funeral prayers of martyred sailors & met the families
⚠️ اہم پیش رفت
پاکستان، سعودی عرب ک�� درخواست پر یمن میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں کے خلاف فضائی کارروائی پر غور کر رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق نئے مکہ دفاعی معاہدے کے تناظر میں ریاض کی سیکیورٹی کے لیے اسلام آباد کا کردار مزید اہم ہو سکتا ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں؟؟
2021 میں دوبارہ اقتدار سنبھالنے کے بعد افغان طالبان نے مختلف عسکریت پسندگروہوں کو افغانستان میں پناہ، رہائش اور مالی وظائف سمیت مختلف سہولتیں فراہم کی ہیں۔
غریب کی چھت اور امیر کی ویڈیو اکثر لیک ہو جاتی ہیں۔
سینیر سیاستدان اور تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی کی چھوٹی صاحبزادی کی نازیبا حرکات والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
غریب کی چھت اور امیر کی ویڈیو اکثر لیک ہو جاتی ہیں۔
سینیر سیاستدان اور تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی کی چھوٹی صاحبزادی کی نازیبا حرکات والی ��یڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
Khawaja Asif stated that under the Mecca Agreement, aggression against one country will be considered aggression against all three countries.
There is absolutely no ambiguity about this. There is no need for any further clarification.
This is a joint defense agreement.
یہ واقعہ ایک بار پھر واضح کرتا ہے کہ قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ ویزا اور داخلے کی اجازت کسی بھی ریاست کا مستقل حق نہیں، بلکہ سیکیورٹی صورتحال ��ے مطابق فیصلہ کیا جاتا ہے۔
🚨 ہنگو سیکیورٹی اپڈیٹ
ہنگو میں انار چینہ پولیس چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دی۔ پولیس اور ایف سی کے فوری ردِعمل کے بعد مشترکہ کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئے۔