ابھی نندن تو ابھی کل کا قصہ ہے
پاکستان کی بہادر اور پروفیشنل آرمی نے1965 کی جنگ میں بھی ہندوستان کے کئی فوجی جوان اور افسران گرفتار کیئے
ان میں سےایک 2/Ltجگدیش شرما بھی تھا جس کا وڈیو بیان تب ہی ریکارڈ کر لیاتھا
پاک فوج کا اس بھارتی فوجی کےساتھ رویہ کیساتھا
اسہی کی زبانی سنیں
As sewage water inundates roads in Karachi's Shamsi Society, residents are questioning the city's development claims by Mayor Karachi and demanding immediate action from local authorities.
#TOKReports#Karachi#ShamiSociety#SewageIssue
قیامت سے پہلے ایک قیامت..😭
یہ ننھی کلیاں یہ معصوم وجود... جو کل تک گھر کے صحن میں تتلیوں کے پیچھے بھاگتے تھے آج مہینوں بعد اپنے ہی گھر کے ملبے سے اس حال میں ملے کہ انسانیت سر جھکائے کھڑی ہے۔ان کا کیا قصور تھا🇵🇸*💔
غزہ میں ایک باپ اپنے بیٹے کے ساتھ کھیل رہا ہے
دو سال کی سخت جنگ کے بعد بچے کے لیے خوشی کا ایک لمحہ پیدا کرنے کی کوشش، جنگ نے اس کے بچپن کا بیشتر حصہ چرا لیا تھا
Two sisters lost their lives and a boy was injured in a traffic accident at Karachi's Nazimabad No. 1. According to Geo News, the SSP Central has said that both the sisters fell off the motorcycle due to a broken road. After falling off the motorcycle, both the sisters were hit by a passing tanker.
#Karachi #TOKAlert
THE STRENGTH OF A NATION, CARVED IN HISTORY. 🇵🇰🔥
This LEGO tribute to Pakistan’s ceasefire victory is more than art…
it is a testament to iron will! A thunderous salute to the FIELD MARSHAL, the architect of our survival and the titan of our defense. 🫡⛰️
HE STOOD FIRM. WE STOOD STRONG. PEACE THROUGH POWER. 🦅⚡
#Pakistan #FieldMarshal #Ceasefire #IronResolve #LegacyOfPower
🔴 امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران آبنائے ہرمز کے راستے تیل گزرنے دینے میں “انتہائی ناقص کام” کر رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا: “یہ وہ معاہدہ نہیں ہے جو ہمارے پاس ہے!”
بریکنگ نیوز 🚨اداکاروں کے بعد رمیز راجہ نے بھی خُوف کے بُت توڑ دیے۔ بڑا بیان جاری کردیا۔ میری پوری قوم سے اپیل ہے سب پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ وہ اکیلا آپ لوگوں کیلئے لڑ رہا ہے 🔥
سابق نیوز اینکررابعہ انعم نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کھل گیا یونیورسٹی روڈ اب بھی بند ہے، وزیراعظم صاحب کچھ نظرِ کرم کراچی کی سڑکوں پر بھی، کیونکہ ان سے تو نہیں ہو پارہا۔اپنے سوشل میدیا پلیٹ فارم پرجاری کردہ ایک ویڈیو بیان میں رابعہ انعم نے کہا کہ سنا ہے آج وزیر اعظم شہباز شریف بہت خوش ہیں،اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میں کراچی کی عوام کی طرف سے ایک درخواست بھیج دوں، ہم نے سنا ہے آپ کو دو کام بہت پسند ہے ایک دنیا میں امن قائم کروانا دوسرا سڑکیں بنوانا۔ وزیر اعظم صاحب کچھ نظر کرم کراچی کی سڑکوں پربھی کر دیں،سندھ حکومت سے تو نہیں ہوپارہا۔
#TOKAlert #RabiaAnum #Karachi
پاکستان کی باہمت خاتون نسیم اختر نے 32 سال کی محنت سے ہاتھ سے سِلا ہوا دنیا کا پہلا قرآن پاک تیار کر کے تاریخ رقم کر دی۔ کپاس کے کپڑے پر سنہری کشیدہ کاری اور سبز دھاگے سے مزین یہ شاہکار مدینہ میں نمائش کے لیے پیش ہے۔ یہ صرف ہنر نہیں بلکہ عشقِ قرآن کی لازوال مثال ہے۔
گلشن حدید بن قاسم ملیر یو سی 23 کا چئیرمین چودھری فضل الحق اپنے آفس میں ایک خاتون پر تشدد کر رہا ہے۔ ان حرامیوں کو کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ہے پورے صوبے میں ان فرعونوں کی حکومت ہے۔
#بھٹو_سے_پاک_پاکستان