جب کہا جائے کہ ہم اب تک آزاد نہیں تو اس کا مطلب پاکستان کی مخالفت نہیں بلکہ اُن فرعونوں کی مخالفت ہے جو 76 سال سے ملک پر قابض ہیں، اُن فرعونوں کو تو اظہار رائے کی آزادی تک برداشت نہیں، شخصی آزادی تو پھر بہت دور کی بات ہے۔ لہذا چودہ اگست منائیں، جشن آزادی نہیں !
#14August