"سعودی حکام ایک کروڑ کا چیک لے کر پیرس کے ایک چھوٹے سے فلیٹ میں پہنچے... مگر اندر کپڑے دھوتے بوڑھے کا جواب سن کر ان کے ہوش اڑ گئے!"
1994 کی بات ہے، جب مسلم دنیا کے سب سے بڑے اعزاز 'کنگ فیصل ایوارڈ' کی کمیٹی کے لوگ اس عظیم ہیرو کے پاس پہنچے تو وہ اپنے کپڑے خود دھو رہے تھے۔ انہوں نے ایوارڈ اور کروڑوں روپے کی بھاری رقم یہ کہہ کر ٹھکرا دی: "میں نے جو کچھ لکھا ہے، صرف اپنے اللّٰہ کی رضا کے لیے لکھا ہے، خدارا مجھے دنیاوی انعام دے کر میرا دین خراب نہ کریں!"
یہ کوئی عام انسان نہیں، یہ امتِ مسلمہ کا وہ عظیم اور گمنام ہیرا ڈاکٹر محمد حمید اللّٰہ تھے!
یہ وہ اکیلا شخص تھا جس کے ہاتھ پر 40 ہزار غیر مسلموں نے کلمہ پڑھا!
22 زبانوں کے ماہر، جنہوں نے 84 سال کی عمر میں بھی ایک نئی زبان سیکھی اور 450 سے زائد کتابیں لکھیں۔
یہ وہی عظیم محقق تھے جنہوں نے 1300 سال پرانی حدیث کی اولین کتاب (صحیفہ ہمام بن منبہ) کو جرمنی کی لائبریری سے ڈھونڈ نکالا اور شائع کروایا۔
ان کی خودداری کا عالم یہ تھا کہ جب فرانس نے شہریت کی آفر کی تو یہ کہہ کر ٹھکرا دی کہ "مجھے اپنی مٹی سے محبت ہے"۔ اور جب پاکستان نے سب سے بڑا سول ایوارڈ 'ہلالِ امتیاز' اور اس وقت کے ایک کروڑ روپے دیے، تو انہوں نے وہ ساری رقم اسلامک یونیورسٹی کو یہ کہہ کر عطیہ کر دی کہ "اگر میں نے اس فانی دنیا میں اپنا صلہ وصول کر لیا، تو پھر آخرت کی باقی رہنے والی زندگی کے لیے میرے پاس کیا بچے گا؟"
اتنا بڑا علمی مقام ہونے کے باوجود، وہ ساری زندگی اپنے برتن اور کپڑے خود دھوتے رہے۔ ایک اکیلا شخص وہ کام کر گیا جو آج بڑی بڑی حکومتیں اور ادارے مل کر بھی نہیں کر سکتے۔
آج کل جہاں لوگ چھوٹے سے عہدے اور پیسوں کے لیے بک جاتے ہیں، وہاں ڈاکٹر حمید اللّٰہ کی یہ بے لوث زندگی ایک بہت بڑا سبق ہے۔
”میں لا الہ الا اللہ کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے.“- سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
(8 ستمبر 2025)
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی#RetweetImranKhan
معروف اداکار وہاج علی نے عمران خان کے لیے ایک جذباتی ریل کے ذریعے اُن کی خدمات، جدوجہد اور سیاسی ورثے کو خراجِ تحسین پیش کیا، جبکہ اُن کی موجودہ صورتحال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔ 💔
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان@TeamiPians
صرف نشان بدلا ہے ایمان نہیں بدلا
گلگت بلتستان کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کے نشانات پر مبنی انتہائی زبردست AI ویڈیو۔
جس نے بھی بنائی ہے اسکو خراج تحسین ہے
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
اسلام قبول کرنے کے بعد میری شخصیت اور سوچ میں تبدیلی آئی۔ مسجد میں پہلی بار احساس ہوا یہاں سب برابر ہیں۔ سب لوگ صف میں کھڑے ہو کر نماز پڑھتے ہیں، صرف خدا کو سب سے بڑا مانتے ہیں، چاہے کوئی کتنا ہی بڑا مشہور شخص کیوں نہ ہو، اسے بڑا نہیں سمجھا جاتا، کوئی جلدی نہیں کرواتا، آپ جتنا چاہیں عبادت کر سکتے ہیں۔ یہ میرے لیے بالکل نیا تجربہ تھا۔ اسلام قبول کرنیوالے تامل اداکار جےکی گفتگو
نیتن یاہو کان کھول کر سن لو
میں سپین کے لوگوں کا تحفظ کروں گا
میں عالمی قانون پامال کرنے نہ دوں گا
غزہ جانے والے صمود فلوٹیلا قافلے میں شامل جن سپین کے شہریوں کو تم نے اغوا کیا انہیں فوری رہا کردو
سپین کے بہادر وزیر اعظم پیڈرو سانچیز کا اسرائیل کو الٹی میٹم
فلسطین کی بات کرنا بند نہ کریں ! غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے والد سے آخری الفاظ: "بابا ، مجھے جھیل کیوسر اور دو محل نما بہت بڑے گھر نظر آ رہے ہیں۔"
اسلام کے شہزادے اتنے کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں پتہ نہیں کئی دن کے بعد جو تھوڑا بہت کھانے کو مل جاتا ہے وہ رو رو کر حاصل کرتے ہیں یا اللہ تو ان پر رحم فرما آمین 🤲🏻
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
بریکنگ🚨
اسرائیل روزانہ سینکڑوں بے گناہ غزہ والوں کو خاموشی سے پھانسی دیتا ہے۔ پھانسی دینے سے پہلے ان کے اعضا بھی چرا لیتے ہیں۔ اب خاموش مت رہنا۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
حبا بخآری نے دل جیت لیا ♥️
حبا بخآری نے اہم وقت میں عمران خان کی تقریر دوبارہ پوسٹ کردیا, ساتھ میں کھل کر حقیقت بتادی!!
"آج معلوم ہؤا عمران خان کیوں ناحق قید ہے"