بہت خوش آئند ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے، امید ہے ملک میں سیاست کو space ملے گی اور سیاسی جماعتیں اور اسٹیبلشمنٹ ذمہداریبسے معاملات کو حل کی طرف لے جائیں گے۔۔۔
میڈم بخآری کسانوں کے معاشی حالات افغان بارڈر بند ہونے کی وجہ سے کافی خراب ے آلو کینو کے کاشتکار کا بارڈر بند ہونے کی وجہ سے فصل خرید نہیں پا رہا کیوںکہ ریٹ کی سمجھ نہیں آ رہی بارڈر کھلے گا ایکسپورٹ ہو گی یا نہیں اس پر کچھ مہربانی کرے توجہ دے مؤدبانہ گزارش @AzmaBokhariPMLN
عمران شفقت صاحب آپ کے پاس مستند خبر اگر ہے تو آپکو برملا نام لینا چاہئیے تھا،نا کے سب کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے
شکر ہے میری ایسی کوئی خواہشات نہیں ہیں
ترجیہات کا فرق ے اس خوبصورت ملک کو اگر کسی چیز کی کمی ے تو ایمان دار اور مخلص لیڈر شپ کی ے جو بھی ملا ایک سے بڑھ کر ایک ملا قرضہ اتارنے کیلے کوئی پالیسی نہیں پروٹوکول کیلے سب کچھ کر سکتے ہیں #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
وفاقی حکومت اسلام آباد میں ہونے والے 2027 میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کےلیے 45 بلٹ پروف گاڑیاں خرید رہی ہے،وفاق کے پاس پہلے جو بلٹ پروف گاڑیاں ہیں وہ 2016 ماڈل کی ہیں وہ موجودہ سیکیورٹی معیار پر پوری نہیں اترتی۔
جبکہ کچھ گاڑیاں عمران دور میں نیلام کردی گئی تھیں۔
فل حال تو کوئی بھی نہیں بچا رہا معشیت ڈوب چکی ے دہشت گردی بہت زیادہ سر اٹھا چکی ے سیاسی عدم استحکام ہیں ایوانوں میں بیٹھے ہوئے لوگ انکو کوئی فک�� نہیں پروٹوکول انجوائے ہو رہا ے ختم شد پی ٹی آئی کیلے وقت ہی وقت ملک کیلے کوئی نہیں #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
ارباب اختیار کو ایوانوں میں پروٹوکول کے مزے لے رہے ہیں۔ انکے پاس ملک کے معاشی حالات کیلے کوئی پالیسی نہیں ہیں نہ وقت دہشگردی کیلے کوئی جامع پالیسی نہیں پی ٹی آئی کے لیے وقت ے آپ بھائی پی ٹی آئی ختم شد ے ملک کا بھی تھوڑا سا وقت نکال کر سوچو #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت#NoSpaceForTTPTI
@fawadchaudhry
سیاسی فصیلےسیاسی لوگ ہی کرتے ا گے لگتے ہیں وکلا عدالتوں میں لڑتے اچھے لگتے ہیں ان تلوں میں وہ تیل ہی نہیں ے جو عوام ان سے امید لگائے بیٹھے ہیں خان کو باہر نکالے گے شاہ محمود قریشی کو باہر نکالو کوئی راستہ بنائے تب خان باہر آئے
پی ٹی آئی واقعی ختم شد ہو گی ے #IK
کے جیل میں جانے کے بعد کو سمجھ داری والا فصیلہ انھوں نے نہیں کیا نہ اپوزیشن نہ ڈائیلاگ نہ اجتجاج نہ الیکشن خود سپیس دے دے ہیں عمران نہیں جیل سے نکل پا رہا تو باقی سیاسی لیڈر شپ کو نکال لوں
#ختم_شد#GovernorRuleForKP
@AsadAToor عوامی حکومت ے عوام کو جواب دے تو رہی ے جو جوابدہ نہیں ہوتی وہ تو میڈیا کو فیس کرتی ہیں نہ ہی انکا کوئی کام عوامی ہوتا ے بڑی گاڑیوں اور جہازوں میں گھومتے ہیں
@DurraniViews پی ٹی آئی ک�� خاتمہ کرنا ے تو پورے پاکستان کی عوام کو بھون دوں شوٹ کر دوں اس طرح خاتمہ ہو سکتا ے اس کے علاؤہ تو کوئی آپشن نہیں ے آج 99٪عوام عمران کے ساتھ ے جس پارٹی کی تم گنجے چوک داری کرتے ہو انکی 17 سیٹیں ہیں بھی یا نہیں