جس کا باپ بینظیر بھٹو کو عورت ہونے پر حدیث سے ثابت کرتا تھا کہ عورت کی حکمرانی جاہز نہیں، یہ سکھوں کے خلاف انڈین ایجنٹ ہے،پاکستان توڑنا چاہتی ہے، بھوکا مارے گی،استعفیٰ دے
مفاکات عمل دیکھیں آج بیٹی کو وزیراعلیٰ بنانے کے لیے کیا کیا کردیا
#جرات_غیرت_کا_نشان_عمران
عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا اعلان ٹھیک ہے یا غلط ؟
اس پر تبصرہ کرنے سے پہلے بتائیں ارشد شریف کی شہادت ٹھیک ہے یا غلط؟
ووٹ چوری کرکے چوروں کی حکومت بنانا اور ان پر اعتبار کرنا ٹھیک ہے یا غلط؟
ننگا کرکے مارنا کرنٹ لگانا ٹھیک ہے یا غلط؟
کسی کو برہنہ کرنا ، اسکی خفیہ ویڈیوز بنانا میاں بیوی کی ویڈیوز بنانا ٹھیک ہے یا غلط؟
عمران خان پر عدت جیسا کیس بنانا ٹھیک ہے یا غلط؟
تحریک انصاف کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنا ٹھیک ہے یا غلط؟
سو کے قریب لوگوں کو جان سے مار دینا ٹھیک ہے یا غلط؟
ایم پی او کے سینکڑوں بلاجواز آرڈر جاری کرنا درست ہے یا غلط؟
دور کے سالے کو نگران وزیراعلی بنانا ٹھیک ہے یا غلط؟
ائیر فورس کا سامان ائیر چیف کے بھائی سے خریدنا ٹھیک ہے یا غلط؟
جب آپ ان سب سوالوں کے جواب دے دیں گے پھر ہم عمران خان کے خط کی بات بھی کرلیں گے۔ اس سے پہلے پہلے بکواس بند کرلیں شکریہ۔