اگر ملک مشکل معاشی حالات سے گزر رہا ہے تو کفایت شعاری کا آغاز حکمرانوں کے اخراجات سے ہونا چاہیے۔ عوام پر پٹرول لیوی اور ٹیکسوں کا بوجھ ڈال کر حکومتی عیاشیاں جاری رکھنا قابلِ سوال ہے۔
Mulk Geer Hartal
Bhatta Levy Khatam kro
#ستمبرتین_ملک_گیرہڑتال
جب عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو جائے اور پھر ان کے مطالبات نہ سنے جائیں , تو پرامن احتجاج کے ذریعے حکمرانوں تک آواز پہنچانا ضروری ہوجاتا ہے۔ جب پوری قوم ایک آواز بن جائے تو حکومت کے لیے اس آواز کو نظر انداز کرنا ناممکن ہو جاتا ہے۔یہ ہوتی ہے عوامی طاقت ۔ پرامن طریقے سے اپنا حق مانگنا ہر شہری کا حق ہے
3 ستمبر، بروز جمعرات
ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال
اب خاموش نہیں رہنا۔
اب آواز بننا ہے۔
آپ بھی اس پرامن احتجاج کا حصہ بنیں۔
#ملک_گیر_ہڑتال3ستمبر
بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
BhattaLevyKhatamKro
NoMoreBhattaLevy
JIDharnaAgainstBhattaLevy
HafizNaeemRehman
کراچی کے سب سے بہت��ین اور تاریخی گورنمنٹ دہلی اسکول کو سیل کرنے کا مطلب ہزاروں طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگانا ہے ۔ میڈیا میں آنے والی اطلاعات کے مطابق قانونی تنازع اور کرایہ کی عدم ادائیگی اس فیصلے کی بنیاد بنی اور محکمہ تعلیم نے اس کیس میں دلچسپی نہیں لی۔ سندھ کا صرف اس سال کا تعلیمی بجٹ 600 ارب روپے ہے ۔ اس قدر خطیر رقم کے باوجود اگر سندھ حکومت کراچی کے ایک تاریخی اور بہترین اسکول کو تحفظ فراہم نہیں کرسکتی تو یہ نااہلی کی انتہا ہے
@monemzafarkhan
🚨 NO SCROLLING. MAKE IT TREND.
This is bigger than a hashtag—it's about making the people's voice impossible to ignore.
📅 3 September
🇵🇰 Nationwide Strike
Flood X with your tweets. Post. Repost. Quote. Be loud. Be united.
#ستمبرتین_ملک_گیرہڑتال
Let's shake the timeline and make this trend #1 across Pakistan.
پیٹرول لیوی ��ے نام پر عوام کی جیبوں پر مزید بوجھ نامنظور!
لیوی کا فیصلہ واپس لو، عوام کو ریلیف دو۔
بند مطلب بند!
3 ستمبر ملک گیر ہڑتال، عوام کی آواز بنیں۔
Mulk Geer Hartal
Bhatta Levy Khatum Karo
#ستمبرتین_ملک_گیرہڑتال
@suhailswarraich @MurtazaViews @nidaFsameer
🚨 TREND ALERT
The voice of the people cannot be ignored.
Join the nationwide Twitter Trend Campaign in support of the Nationwide Strike on 3 September against the unjust petroleum levy and the ever-rising cost of living.
📅 3 September 2026
🕒 Join the trend now
#ستمبرتین_ملک_گیرہڑتال
Mulk Geer Hartal
Bhatta Levy Khatam Kro
"وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے وزراء بھی سن لیں کہ اپ کو پیچھے ہٹنا پڑے گا۔" امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کے تاریخی الفاظ ہیں اور آج حکومت مذاکرات کے لیے بھیک مانگ رہی ہے ✊🏼🔥😎
#پندرہ_دن_دھرنے#تین_ستمبر_ہڑتال#لیوی_بھتہ#جماعت_اسلامی_دھرنے
پیٹرول لیوی کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی 3 ستمبر ملک گیر ہڑتال کی کال عوام پر بڑھتے معاشی بوجھ کے خلاف مضبوط آواز ہے۔ اب وقت ہے کہ اس آواز کو ہر شہر تک پہنچایا جائے۔
3 September Strike | Mulk Geer Hartal | Bhatta Levy NaManzoor
#ملک_گیر_ہڑتال3ستمبر
بے نظیر انکم سپورٹ کے نام پر تین مہینے میں لوگوں کو ساڑھے 13 ہزار روپے پکڑا کر ان سے شعور چھین لیا گیا ہے۔انہیں تعلیم کا علاج کا اور بنیادی ضروریات کا حق نہیں دیتے بلکہ انہیں بھیک پر مانگنے پر مجبور کر کے ذہنی غلام بنا دیا ہے۔
#ملک_گیر_ہڑتال3ستمبر
بھتہ_لیوی_��رکارنامنظور
BhattaLevyKhatamKro
NoMoreBhattaLevy
JIDharnaAgainstBhattaLevy
HafizNaeemRehman
Mulk Geer Hartal
Bhatta Levy NaManzoor
#تین_ستمبرملک_گیرہڑتال
جماعت اسلامی پاکستان کی عوام کا مقدمہ لڑ رہی ہے تمام پاکستانیوں کو جماعت اسلامی کا ساتھ دینا چاہیے تاکہ نااہل حکمرانوں سے چھٹکارا ملے