19 سالہ خوبصورت لڑکی پر شک کرنے والے شوہر نے تیزاب پھینک دیا۔ لڑکی کی ماں کا کہنا کہ چند دن بعد ظالم شوہر رہا بھی ہو گیا ہے۔ ایشا کو قانونی جنگ اور علاج کے لیے مدد کی ضرورت ہے۔ ایشا کی والدہ کا براہِ راست نمبر، اُنہی کا بینک اکاؤنٹ، جیز کیش اور دیگر تفصیلات ویڈیو میں موجود ہیں۔