مریم بی بی کہتی ہیں کہ وہ روزانہ رات کو کسانوں کے ن لیگ کے حق میں جاری بیانات سن کر سوتی ہیں،
امید ہے کہ چائنہ میں موجود عظمی بخاری صاحبہ ان کو یہ کلپ بھی سنا دیں گی
The first full-blown scandal has erupted involving 20 days old Shahbaz Sharif Govt, and one of Pakistan's most prestigious educational institutions, The Aitchison College in Lahore. This debacle stemmed from the actions of Governor Punjab, Beligh ur Rahman, who coerced the highly respected Principal of Aitchison College, Michael Thomason, into granting extended leaves and fee waivers for the daughter and son of Mr. Ahad Cheema, a cabinet member in Shahbaz Sharif's government.
Principal Thomason, known for his integrity, cited numerous instances of interference in college affairs by Governor Punjab, leading to his resignation today. In another unprecedented development, one of Pakistan's most respected business leaders, Syed Babar Ali, also resigned as a senior member of the Board of Governors of the Aitchison College. In his resignation, Syed Babar Ali lauded Principal Thomson as the finest The Aitchison seen in its 90-year history.
مہنگی بجلی: وجوہات -
1.3 کھرب روپے کے کیپسٹی چارجز جو کہ حکومت سال 2023-2024 میں پرائیویٹ بجلی گھروں کو ادا کریگی.
467 ارب روپے کی بجلی چوری جس میں عوام/سیاست دان /انڈسٹریلسٹ/اور کچھ ملازمین جن کو انہی کی پشت پناہی حاصل ہے براہ راست ملوث ہیں.
976 ارب روپے کی سبسڈی جس کا براہ راست تعلق حکومت سے ہے.
عوام کو ریلیف دینے کے لئے تجویز:
واپڈا ملازمین کو دی جانے والی بجلی کی سہولت جس کی سالانہ لاگت 8 ارب روپے بنتی (جس کی ادائیگی متعلقہ ادارے باقاعدئگی سے کرتا ہے اور ملازم سے اس کے عوض ٹیکس کاٹتا ہے) کو فورا" ختم کر دو.
یہ انتہائی غلط بیانیہ ہے کہ واپڈا ملازمین کو مفت بجلی ملنے کی وجہ سے بجلی عام صارفین کے لیے مہنگی ہے،
واپڈا ملازمین کو پورے سال میں پانچ ارب کا فائدہ ہوتا ہے،
یہ اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے،
واپڈا ملازمین کے پیچھے عوام کو لگا کر اصل کرداروں کو چھپایا جارہا ہے،
واپڈا ملازمین کو مفت بجلی کوئی مسئلہ نہیں، اس کو ایشو نہ بنائیں،
اگر ان ملازمین کو فائدہ مل رہا ہے تو وہ بھی پاکستانی ہیں،
اصل کرپشن اور لوٹ مار کچھ اور ہے.
5 ارب تو پی ڈی ایم دور حکومت میں گئے گزرے وزیر نے صرف ایک ڈیل میں کمایا ہوگا
آج بہت مایوسی ہو رہی ہے کہ آپ لوگ خاموش ہو گئے ہیں وہ شخص آپ کے لیے بولتے کن کن تکلیفوں سے گزرا ہے اس کی آواز بند نہیں ہوئی بولنے کی وجہ سے گرفتار ہوتا رہا سب تکلیفیں اپنے پر لیتا رہا یہ لڑائی ہم سب کی تھی اس نے خوب لڑی ہم اس کی آواز نہیں بن رہے افسوس
#ReleaseImranRiazKhan