بہت مشکل سے یہ ویڈیو ملی ہے، وائرل کر دیں۔۔!!
ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کہہ رہے ہیں کہ نواز شریف پٹاخہ تک نہیں پھوڑ سکتا تھا اور نا ہی بھٹو گھاس کھا کر بم بنا سکتا تھا۔
پاکستان کو ایٹم بم ڈاکٹر قدیر اور انکی رفقاء کی قربانیوں سے ملا۔
#یوم_تکبیر_شکریہ_ڈاکٹرعبدالقدیر
یہ سارا جہان عالم روح (عالم امر) کے مقابلے میں پانی کے ایک قطرے کی مثل ہے۔ عالم امر میں پہنچ جانے کے بعد انسان پر علومِ روحانیت و لدنی کا فیض حروف و آواز کے بغیر جاری ہوتا ہے۔
سرالاسرار
ص67
#شیخ_عبدالقادر_جیلانی
یکم محرم الحرام:یوم شہادت مراد رسول اللّٰہﷺسیدنا عمرفاروقؓ
تو اے باد بیاباں از عرب خیز
ز نیل مصریاں موجے برانگیز
بگو فاروق را پیغام فاروق
کہ خود در فقر وسلطانی بیامیز
خلافت فقر با تاج و سریر است
زہےدولت کہ پایاں ناپذیر است
جواں بختا مدہ از دست ایں فقر
کہ بےاو پادشاہی زود میراست
19جولائی:یوم قرارداد الحاق پاکستان
قیام پاکستان سے قبل کشمیریوں نے سرینگر میں اپنا اٹل فیصلہ سنا دیا تھا کہ ریاست کشمیر مملکت خداداد پاکستان کا حصہ ہوگی۔آزادی کشمیر کی تحریک کو کشمیری اپنے لہو سےزندہ رکھےہوئے ہیں اور ایک دن الحاق پاکستان کا خواب ضرور شرمندہ تعبیرہوگا انشاءاللّٰہ۔
تمام عالم اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک۔
قربانی، حضرت اسماعیل علیہ السلام کی نسبت سے ایک ایسے فریضے کی یاد تازہ کرتی ہے جو خلوص، رضاء اور حکم الہٰی پر اپنی پسندیدہ شے قربان کرنے کی اعلیٰ مثال ہے۔ اللّٰہ تعالٰی ہماری عبادات اور قربانی قبول فرمائے۔ آمین
حدیثِ نبوی ﷺ
"جن دنوں میں اللّٰہ رب العزت کی عبادت کی جاتی ہے ان میں سے کوئی دن عشرہ ذی الحجہ سے زیادہ اللّٰہ تعالٰی کے ہاں پسندیدہ نہیں۔ان میں سے ہر دن کا روزہ سال کے روزوں اور ہر رات کا قیام لیلتہ القدر کے قیام کے برابر ہے"۔ (سنن ترمذی شریف)
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا ارشادِ گرامی ہے:-
" اللہ تعالیٰ نے رحم کیا اس شخص پر کہ جس نے اپنی قدر پہچانی،اپنی حیثیت سے آگے نہ بڑھا،اپنی زبان کی حفاظت کی اور اپنی عمر کو ضائع نہ کیا-"
(سرالاسرار ص 55)
#شیخ_عبدالقادر_جیلانی#تعلیماتِ_غوث_الاعظم_وقت_کی_ضرورت
Never have women been humiliated for using their constitutional right to protest peacefully in any democracy let alone in a one that is muslim.
This is a planned campaign to depoliticise women in the country.
The clampdown and terror campaign against women is being done so that their men would discourage their political participation.
And now there are increasingly reports coming that some of the women are being molested and harassed in jail.
کسی کاحق نہ مارنےکاعمل،ناپ تول میں کمی بیشی نہ کرنےکاعمل،غریبوں سے،لاچاروں سےبےکسوں سےمحبت اوردلجوئی کرنےکا(مولفتہ القلوب) عمل،کسی کی حق تلفی نہ کرنے کا عمل، یہ ��مام وہ اعمال ہیں جو قرآن اور حدیث کی روشنی میں سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد اصغر علیؒ ، آپؒ سر انجام دیتے رہے ہیں۔
حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا فرمان ہے:- " آنکھوں میں آنسوں نہ آنےکی وجہ سنگ دلی ہے۔ سنگ دلی کی وجہ حرام خوری ہے۔حرام خوری کی وجہ کثرتِ گناہ ہے۔کثرتِ گناہ کی وجہ موت سے غفلت ہے۔ موت سے غفلت کی وجہ طویل امیدیں ہیں۔ طویل امیدیں حب دنیا کا نتیجہ ہیں اور حب دنیا تمام برائیوں کی جڑ ہے۔
Know that the holy sites of Makkah and Madina—the court of the Kaaba and the court of the Holy Prophet (PBUH)—are the places of absolute purity.
جان لے کہ بے شک حرمین شریفین کے دونوں مکان یعنی حرمِ خانہ کعبہ اور حرمِ مدینہ و روضہٓ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پاک و طیب ہیں۔
یادرہےکہ محبت الٰہی فرض ہے، ترک دنیاسنت ہے، ترک نفس مستحب ہےاورشیطان کی مخالفت واجب ہے۔
نورالہدیٰ
ص 191
Remember that love of God Almighty is mandatory, the renunciation of the world is the way of the Holy Prophet (PBUH), & the resistance to the satanic temptations is obligatory.
بیت:- "جو چیز حق سبحانہ و تعالیٰ سے دور کرتی ہے وہ بدترین چیز جہالت ہے اور جو چیز حق تعالٰی سے ملاتی ہے وہ علم دل بہار ہے۔"
حضرت سخی سلطان محمد باہو رح
محک الفقر کلاں
ص 296
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/4o2oaOYJMJ
https://t.co/68wtgPTmwf