پیارے آقا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ کی جَلد کامل شفایابی اور صحت وسلامتی والی لمبی زندگی کے لئے خصوصی دعائیں کریں.
اللَّهُمَّ أَذْهِبِ البَأْسَ رَبَّ النَّاسِ، وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي ، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا. آمین
@PressSectionSAA اللہ تعالیٰ تمام انسانیت کو ہمارے اہل وطن کو جماعت احمدیہ کی اہلیت کا سامان مہیا فرمائے اور ہمارے لیے ہر راہ میں بہتریوں کے سامان مہیا فرمائے۔ آمین
جماعتِ احمدیہ نے 25 جولائی کو منعقد ہونے والے انتخابات سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔
مذہبی تفریق کرتے ہوئے صرف احمدیوں کے لیے الگ ووٹر لسٹ بدترین امتیازی سلوک ہے۔
#PeaceSymposiumUK - #Media will have access to an International #Press Conference and exclusive interviews with speakers as well as with distinguished guests and faith representatives. Filming & photography are permitted onsite.
To book your place, visit: https://t.co/P4m6arezN8