مشتاق احمد یوسفی لکھتے ہیں کہ
جب انکی شادی ہوئی اور رخصتی کا وقت آیا تو دلہن کی ماں بہنیں رونے لگیں مگر ان کی بیگم خاموش تھیں۔ انہوں نے اپنی بیگم سے کہا کہ آپ بھی رو لیں کیونکہ دلہن رخصتی کے وقت گھروالوں سے جدا ہوتی ہیں تو روتی ہیں، مگر وہ نہ روئیں ،
پھر گھر کا دروازہ آیا
👇
16دسمبر وہ دن ہےجسےقوم کبھی فراموش نہیں کرےگی: یہ وہ دن ہےجب آرمی پبلک سکول،پشاور کےمعصوم بچوں اور انکے اساتذہ پر حملےکی شکل میں ہم پر تاریخ کا سب سےہولناک دہشت گرد حملہ کیاگیا۔یہی وہ دن ہےجب ہم بحثیت قوم یکجاہوئے اور دہشتگردی سے نمٹنے،اس ناسور کو جڑ سےاکھاڑ پھینکنےکاعزم کیا۔
@betterpakistan عمران خان نے ایک ایسی نسل تیار کردی ہے جسکا ہاتھ بہت جلد سارے کرپٹ عناصر تک پہنچے گا خواہ وہ کوئی فوج ہو جج ہو سرمایہ کار ہو یا زمیندار ہو ہم بتائینگے کہ اگر چوری کرنے پر فاطمہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ بھی محفوظ نہیں رہ سکتے تو تمہاری تو گردنیں بھرے مجمعے اتارینگے
عسکری قوت تو پہلی لکیر ہوتی ہے اپنے ملک و قوم کی
دشمن کو سب سے پہلے عسکری قوت ناکام بناتی ہے
عوام کی حفاظت ملک کی حفاظت کی پہلی امید
یہ آخری کب سے ہوگئی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اپنی جان کو لاحق خطرات کے بارے میں بذریعہ خط صدرِمملکت کو آگاہ کرنے کےباوجود ارشد شریف کے ساتھ جو کچھ ہوا اسکےبعد میری چیف جسٹس آف پاکستان سے گزارش ہے کہ اسکا نوٹس لیں قبل اس کے کہ بہت دیر ہوجائے۔
میری چیف جسٹس آف پاکستان سے استدعا ہے کہ اس خط کے متن و مندرجات کا نوٹس لیں۔ بدقسمتی سے ہماری معزز عدلیہ کی عدم مداخلت کے باعث پہلے ہی سینیٹر اعظم سواتی انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔
After what happened to Arshad Sharif despite his writing to the President about the life threats he was facing, I would urge the CJP to take notice of this before it is too late.
I am appealing to the CJP to take notice of this letter's content. Already Senator Swati continues to suffer the worst form of human rights abuses sadly without any intervention from our honourable Judiciary.