https://t.co/voqNVSNdzS
تم عید منانا اچھے سے
کوئی بھی کسر نہ چھوڑو تم
ہم لوگ منائیں گے کیسے
اب فکر ہماری چھوڑو تم
تم لوگ دعا ہی کرنا بس
وہ مسجد اقصیٰ ڈھا دیں گے
سوتے ہی رہو تم غفلت میں
وہ موت کی نیند سلا دیں گے
تم عید منانا اچھے سے
#غزہ
💔🤲💦
یوں ہی گرتے گرتے ایک روز سنبھل جائیں گے
بدلہ نہیں لیں گے کسی سے ، بس بدل جائیں گے
One day, while falling, we'll suddenly regain our balance,
We won't seek revenge from anyone we'll just change.