علیمہ خان بار بار عمران خان صاحب کے لیے بات کر رہی ہیں کہ ان کی قید تنہائی ختم نہیں کی جا رہی اور وہ آپ کو عمران خان کا پیغام دیتی ہیں کہ جو عمران خان نے کہا تھا وہی کیجیے
اپنے اپنے حلقے کے ایم این اے ایم پی ایز کے اوپر نظر رکھیں اگر وہ ایکٹیوٹیز نہیں کرتے ہیں تو خدا کی قسم ان کی جگہ پہ خود کھڑے ہو جائیں اور اگلی دفعہ کسی کو ٹکٹ نہ لینے دیں اگر انہیں خان صاحب کی پرواہ نہیں تو ائیں ان سب کی سیاست کو دفن کر دیں
یہ ہم سب کی ماں ہے۔ یہ خالد خورشید کی ماں نہیں بلکہ خالد خورشید کی والدہ صاحبہ ابدیہ ہو گئیں۔ خالد خورشید کے بارے میں بات کرتے ہوئے ہمیں پتا ہے کہ ہماری مائیں اتنی محترم ہیں۔ جب حق کی بات آئی تو وہ میدان میں خود اتریں۔
اللہ کریم ان کو عزتوں سے نوازے۔ خالد بھائی یاد رکھیں، یہ آپ کی ماں نہیں، یہ ہم سب کی ماں ہے۔ یہ وقت گزر جائے گا جب ہمارا وقت ائے گا تو یہ سب دیکھیں گے اور یہ ہوگا یہ اللہ کا وعدہ ہے حق غالب اتا ہے
پیپلز پارٹی کے جلسے میں بھی عمران خان کے نعرے لگا دیے۔۔
جب سب لوگ مڑ کر اس کی طرف دیکھنے لگے تو اس نے کہا بھائی صاحب میں تو عمران خان کی پارٹی کا ہوں❤️🤣
7 جون کو گلگت بلتستان میں انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ گلگت بلتستان کی غیور عوام کو ووٹ کاسٹ کرنے سے لے کر ووٹ کی حفاظت تک کا سادہ طریقہ اس مختصر ویڈیو میں سمجھا دیا گیا ہے۔
اپنے گھروں میں عید کی خوشیاں مناتے ہوئے یاد رکھنا
امت مسلمہ کا لیڈر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں نا حق قید ہے
اور اُسے نماز عید بھی پڑھنے کی اجازت نہیں 🥹🤲
انتہائی اھم 🚨🚨🚨
کسی ٹریفک کے رکنے کی پرواہ نہ کریں ٹرمپ کے چمچوں نے انا تھا ہفتوں تک اسلام اباد اور پنڈی بند کیا گیا ہمارے لیڈر کے لیے ہم پورا پاکستان بند کریں گے
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
یہ دونوں یہودی ہیں اور دونوں اسرائیلی ہیں مگر ان کا تعلق صرف ڈونلڈ ٹرم سے یہ ہے کہ یہ اس کی بیٹی کا داماد ہے اور یہ پاکستان کس حیثیت سے ا رہے ہیں
لعنت برسے حرام خوروں پہ جو معصوم فلسطینیوں کے قاتلوں کو خدا کے دشمنوں کو سرزمین پاک پہ خوش امدید کہے
میرا بھائی جیل میں قید ہے۔ میرے بھانجے کو ملٹری کورٹس سے سزا دلائی گئی، وہ بھی جیل میں قید ہے۔ ہمارا جرم کیا ہے؟
عمران خان اپنی قوم کی جنگ لڑ رہا ہے۔
علیمہ خان 💔🥹
ایک ٹماٹر مہنگا ہونے پر سرکاری حا جن اور منصور جیسے مائیک لے کر بازاروں میں پہنچ جاتے تھے مگر پوری کی پوری بستی اجڑ گئی۔ کوئی نہیں پہنچا کیونکہ وہاں ایلیٹ کا اڈا بنایا جانا ہے۔
"غیرقانونی قید میں 987 دن اور طویل ترین قیدتنہائی"
نہ ذاتی معالج سےملاقات, نہ بہنوں کی رسائی, نہ سلیمان اور قاسم خان کو ویزا جاری کیاجارہا, نہ ہی بات, ایک آنکھ کی بینائی ختم اور دوسری کوخطرہ, کوئی خون کےٹیسٹ نہیں,کوئی مستند رپورٹ نہیں- خان اڈیالہ میں محفوظ نہیں- ذاتی ڈاکٹرز اور بہنوں کی ملاقات کرائی جائے- بیگناہ عمران خان صاحب کو رہا کیا جائے-
18.04.2026
#ReleaseAndTreatImranKhan
#FreeImranKhan
In line with the ceasefire in Lebanon, the passage for all commercial vessels through Strait of Hormuz is declared completely open for the remaining period of ceasefire, on the coordinated route as already announced by Ports and Maritime Organisation of the Islamic Rep. of Iran.