🔴 اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اعتمار بن گویر نے فلسطینی خواتین کو قید رکھنے والی ایک جیل کا دورہ کیا اور خواتین کے مطالبات سنے۔
بعد ازاں انتہاپسند وزیر نے ان خواتین کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا:
"میں آپ کی مدد نہیں کرنا چاہتا۔ مجھے خوشی ہے کہ ہم نے آپ کے حالات کو کم سے کم سطح تک پہنچا دیا ہے۔"
The ‘street fighter’ fighting for his Captain!
Former Pakistan Cricket Captain, Javed Miandad raises his voice for the legend of the cricketing world, Imran Khan!
The former PM and World Cup winning captain remains arbitrarily detained for 1119 days; incommunicado; vision loss in right eye, deteriorating health concerns, life at risk.
#StopRiskingImranKhansLife
#FreeImranKhan
یہ اس وقت کی ویڈیو ہے جب صدیق جان ارشد ندیم سے ملنے گئے تو اس نے بلکل ہی اگنور کر دیا تھا کیونکہ صدیق جان کروڑوں روپے لے کر نہیں گیا تھا بلکہ خالی ہاتھ ملنے چلا گیا تھا.... اتنا غرور آ گیا تھا اس میں آج یہی ارشد ندیم بری طرح ہار گیا ہے....
اللہ کو غرور نہیں پسند
سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانیوں, خبردار!!🛑
سعودی عرب میں بچے کی گال پر ہاتھ لگانے پر 4 سال کی سزاء ہوئی ہے!!
پاکستانیوں اپنی محنت مزدوری کرے, ہر کسی کے مامے چاچے نا بنے!!
سنتا جا شرماتا جا ، مریم صفدر اور ان کی ٹیم نے معذور بچوں کو بھی چونا لگا دیا ، نارووال میں ثانیہ عاشق نے معذور بچوں کو ویل چیئرز اور اسکوٹیز دیں لیکن جیسے ہی پروگرام ختم ہوا اور بچوں نے باہر جانا چاہا تو انہیں روک لیا گیا اور کہا گیا کہ پہلے ویل چیئر اور اسکوٹی واپس کرو پھر باہر جا سکتے ہو ۔۔
اگر آپ کو لگتا ہے کہ رضا ڈار کیس میں انصاف ہوگا تو تین امکانات ہیں
پہلا یہ کہ آپ پاکستان میں نئے آئے ہیں،
دوسرا یہ کہ آپ بہت معصوم ہیں
تیسرا یہ کہ آپ بالکل پاگل ہیں،
زورین نظامانی
میرے شوہر نے مجھے کرنٹ لگایا اور تار سے تشدد کیا، مجھے گھر کی بالائی منزل سے دھکا دیا، میں ہمسایوں کے گھر میں گرگئی، وہ ہسپتال لے آئے،میری بچیاں ظالم کے قبضے میں ہیں،مجھے اور میری بچیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے، کوئٹہ کی شاہدہ مختار کی مدد کی اپیل
Tweet by zeeshan
@surrakimuhammad