The Pakistan Medical and Dental Council's decision requiring Afghan medical students in Pakistan to return to Afghanistan is patently discriminatory and arbitrary in nature. The consequences of this decision are especially severe for female students, many of whom have already been denied access to higher education in Afghanistan amid Taliban’s ongoing gender persecution and now face the prospect of losing one of the few remaining pathways to pursue their education and profession. Many of these students will have devoted years studying medicine, only to see their education brought to an abrupt and unjustifiable end, with little prospect of being able to resume their studies elsewhere.
Pakistan has obligations under international human rights law to uphold the right to education without discrimination on the basis of national origin. Amnesty International urges the authorities to adopt a humane and practical solution that allows Afghan students, including women and girls, to complete their education.
Wasim Akram speaks up for Imran Khan:
"He's my friend, I miss him a lot. I haven't spoken to him for three years. It's so unfortunate, politically, what's happening with him. The court of law is the court of law. But as far as his health is concerned, there can be no compromise on that.
We don't know what's happening, the government are saying his health apparently is fine. But I'm worried. I miss him a lot."
Javed Miandad, Basit Ali, Moin Khan, Rameez Raja and now Wasim Akram standing up for Imran Khan
Last Tuesday the Islamabad High Court ordered the regime to allow family meetings for Imran Khan, telephone conversations with his sons, daily access to newspapers and books, and proper medical facilities.
Despite the clear order of the High Court, the jail administration denied Imran Khan’s sisters their weekly family meeting today.
Will Justice Soomro allow this brazen #ContemptOfCourt? Or will he initiate contempt proceedings?
"یہ سپریم کورٹ کے احکامات نہیں مان رہے، کل کو کسی بھی پاکستانی کے ساتھ کوئی مسئلہ ہو تو کیا ان کے خلاف عدالتیں انصاف دے پائیں گی؟ عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے پاکستان کے لیے سب نے نکلنا ہے اپنے لیے نکلیں اپنے بچوں کے لیے نکلیں ، ہم تو اپنے پاکستان کے لیے اپنے بھائی کے لیے فرض سمجھ کے نکلیں گے ہر پاکستانی کو نکلنا چاہئے"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
A common man loses his life to this system, yet those in power escape with ease. A convicted Prime Minister flies out on a Rs. 50 stamp paper for “treatment” and stays abroad for four years-no questions asked, no action taken. Where is the conscience of the judiciary?
"آج منگل کا دن ہے ہم اپریل 2025 سے یہاں آرہے ہماری ملاقاتیں بند ہیں کبھی وقتاً فوقتاً کوئی ملاقات کروا دیتے ہیں، جیل ٹرائل جب چل رہا تھا تو ملاقات ہوجاتی تھی لیکن اکتوبر سے عمران خان کو مکمل قید تنہائی میں ڈالا گیا ،عمران خان اس وقت مکمل فٹ تھے کوئی بیماری نہیں تھی،جب قید تنہائی میں ڈالا گیا تو پھر ان کی آنکھ میں کلاٹ آیا ۔ جیل میں ہر طرف کیمرے لگے ہوئے ایجینسیاں مانیٹر کررہی ہوتیں وہ جانتے تھے عمران خان کو نظر نہیں آرہا لیکن جان بوجھ کر علاج میں تاخیر کی گئی۔ پھر جب انہوں نے دیکھا کہ عمران خان نہیں ٹوٹ رہا ملک چھوڑ کے نہیں جارہا تو اس کو قید تنہائی میں ڈالا گیا"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
70+ year-old Muhammad Ashraf, father of Aamir Khan Niazi, President PTI Isa Khel Tehsil, has been taken into custody by Mianwali Police. Police came to arrest Aamir Khan but he was not at home and instead his elderly father was picked up from the house. Mr. Muhammad Ashraf is a patient of chronic liver disease and his medical reports are attached. Despite his medical condition and complaints of health issues, Punjab Police is refusing to release him and is keeping him in unlawful confinement. The treatment of an elderly, medically vulnerable citizen in this manner is deeply alarming. Shame on Punjab Police and the Government of Punjab @OfficialDPRPP
میں گزشتہ دو دن سے جیل انتظامیہ سے یہ درخواست کر رہا ہوں کہ فالک جاوید خان کا جو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ دیا گیا ہے، ہمارے علم کے مطابق اسے کسی مجسٹریٹ کے سامنے پیش نہیں کیا گیا۔ اس کے باوجود اگر پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ دیا گیا ہے تو سوال یہ ہے کہ یہ ریمانڈ کس طریقۂ کار کے تحت اور کیسے دیا گیا.؟
میری درخواست صرف اتنی ہے کہ ہمیں اس جسمانی ریمانڈ کے عدالتی حکم کی مصدقہ کاپی فراہم کی جائے، یا کم از کم مجھے فالک جاوید خان سے وکالت نامہ دستخط کروا کر دیا جائے، تاکہ میں اس مبینہ ریمانڈ کے حکم کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر سکوں۔
لیکن جیل انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ ان کے پاس کسی بھی قسم کے جسمانی ریمانڈ کا کوئی آرڈر موجود نہیں، اس لیے وہ مجھے فالک جاوید خان سے وکالت نامہ دستخط کروا کر دینے سے قاصر ہیں۔۔والد فلک جاوید خان
🚨🚨
A third world country which is charging its poor citizen 114 Rs per litre on petrol is going to spend 6.6 billion rupees to buy 30 bullet proof vehicles! https://t.co/woHFAMgICI
پہلی مرتبہ سینئر قانون دان فیصل صدیقی صاحب کو اس طرح کے لب و لہجے میں گفتگو کرتے اور سخت باتیں کرتے سنا ہے جس میں وہ وزیر اعظم کو بے اختیار وزیر اعظم اور چپراسی تک کہہ رہے ہیں۔ کاریگروں کو سوچنا چاہیے کہ نرم اور مہذب لہجے میں دلیل سے گفتگو کرنے والوں کا صبر کیوں جواب دے رہا ہے۔
یہ شرمناک بربریت ہے۔ بابا جی کی عمر 93 برس ہے۔ انہیں پانچ گھنٹے حبس بے جا میں رکھنے کے بعد حالت انتہائی خراب ہونے پر چھوڑ دیا گیا، لیکن خاندان کے دو اور نوجوانوں کو اٹھا لیا گیا ہے۔ میانوالی میں بالخصوص اور پورے پنجاب میں بالعموم ریاستی جبر انسانوں کی تذلیل اور چادر و چاردیواری کی پامالی کی تمام حدوں کو پار کر گیا ہے_
Why is Suleman Sohail not an issue?
Why are we not talking about his disappearance the way we should?
Why is it normal for us that a young man has gone missing?
Why isn’t his disappearance being discussed with the same urgency as the DHA apartment fight?
Why isn’t this a major news story for our media?
Why?
#SulemanSohail
والدہ کو کینسر سے کھونے کے بعد عمران خان نے ایک ایسا ہسپتال بنانے کا خواب دیکھا جہاں غریب کو کینسر کا مفت علاج مل سکے۔ لوگوں نے اسے ناممکن کہا، مگر انہوں نے ہار نہیں مانی۔ یہی خواب شوکت خانم کینسر ہسپتال بن گیا۔
افسوس آج اس عظیم شخص کو قید میں طبی سہولیات تک رسائی حاصل نہیں ہے۔
#ReleaseImranKhan
"ایک ملک کا سابق وزیراعظم جس پر دن دیہاڑے حملہ ہوتا ہے اور وہ نامزد کرتا ہے کہ اس نے حملہ کروایا، ایف آئی آر درج نہیں ہوتی، یہ آئین و قانون سے بالاتر ہیں، ہائیکورٹ کے تین ججز حکم دیتے ہیں کہ عمران خان سے ملاقات کرواؤ اڈیالہ جیل کا سپرنڈنٹ وہ حکمنامہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتا ہے ۔ پھر تین سپریم کورٹ کے ججز حکم دیتے کہ عمران خان کا علاج شفاء انٹرنیشنل میں کروائیں حکومت نہیں مانتی ہم نے توہین عدالت دائر کی کاروائی نہیں ہوئی۔ یہ عدالتی حکم کا حشر ہورہا ہے پورے پاکستان کے ججز عدالتیں اپنا وقار کھو رہی ہیں کیا اس کی بحالی صرف تحریک انصاف کی ذمہ داری ہے ؟ یہ وقار آپ(وکلاء) نے بحال کروانا ہے پوری قوم آپ کے ساتھ ہے میں دعوت دیتا ہوں ہمارے ساتھ نکلیں۔ یہ ظلم کررہے ہم سہہ رہے یہ ظلم بڑھا رہے میں لکھ کے دیتا ہوں ایک بار ان کا ہاتھ پکڑیں یہ آپ کے پاؤں پکڑیں گے”۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کا ہاتھ توڑ دیا۔
یہ ہے ہماری ریاست اور قانون کی رٹ جو ان امیروں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے!
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ