لو جی! چند منٹ بعد ہی کراچی حملے کی ذمہ داری بھی قبول کر لی گئ 🤣
"جی ایچ کیو میں بیٹھے جنرل الاحرار" نے واٹس ایپ کے ذریعے ذمہ داری قبول کر لی ھے
دڑڑ فٹے منہ جرنیلا
عاصم منیر کے دور میں ناپاک فوج وہ چکلہ بن چکی ھے جسے مریم نواز چلا رہی ھے
پاکستان آرمی، نیوی اور فضائیہ ن لیگ کے ہاتھوں یرغمال بن کر چکلہ بنی ہوئی ھے، ان تینوں اداروں کے چیفس نواز شریف کے قریبی ساتھی، کرائم پارٹنرز اور پیدائشی پٹواری ہیں
#یہ_افواج_پاکستان_کا_ویثن_ھے
"تاریخ گواہ ہے کہ جنگوں کے بدترین ادوار اور سخت ترین دشمنیوں میں بھی خواتین کی حرمت اور ان کے حقوق کا پاس رکھا جاتا تھا۔ لیکن افسوس، آج کا سیاسی انتقام ان تمام اخلاقی حدود کو عبور کر چکا ہے۔ عمران خان کو ذہنی و نفسیاتی طور پر توڑنے کے لیے بشریٰ بی بی کو نشانہ بنانا، قیدِ تنہائی میں رکھنا، فیملی ملاقاتوں پر پابندی لگانا اور آنکھ کی شدید تکلیف کے باوجود مناسب علاج سے محروم رکھنا سراسر ظلم ہے۔ یہ رویہ موجودہ قابض ٹولے کی اخلاقی پستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔"
#JusticeForBushraBibi
عاصم منیر کی منحوسیئت نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ھے
کراچی یونیورسٹی روڈ پہ دھماکے اور شدید فائرنگ 🔥
ناپاک فوج نے پورے پاکستان میں آگ لگا دی ھے
عمران خان کی صحت ایسی نہيں ہے جیسی فیک تصویر میں دکھائی گئی ہے۔ ان کی صحت خراب ہے، حالت condition دگرگوں ہے۔ سات ماہ سے قید تنہائی میں ہیں۔ ذہنی اور جسمانی عذاب سے گزر رہے ہیں۔ خود اندازہ لگا لیں۔
خان کی یہ جعلی تصویریں آپ کو جھوٹی خوشی دینے کے لئے پھیلائی جاتی ہیں۔
793 دن سے ایک باپردہ، غیر سیاسی گھریلو خاتون ناحق قید ہے۔
بشریٰ بی بی کا "جرم" صرف عمران خان کے ساتھ وفا نبھانا اور ظلم کے سامنے سر نہ جھکانا ہے۔ شدید اذیتیں اور بینائی متاثر ہونے کے باوجود انہوں نے عمران خان کی کمزوری بننے سے انکار کیا۔ استقامت کی یہ مثال تاریخ میں یاد رکھی جائے گی۔
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام