اے آر وائے نیوز کی شکر گزار ہوں جنہوں نے حقائق قوم کے سامنے رکھے کہ خواجہ آصف مجھ سے ہار چکا ہے اور میں تمام میڈیا اینکرز، میڈیا ہاؤسز اور سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کی بھی شکر گزار ہوں۔
ہم نے کل رات پی ٹی آئی کی ریحانہ امتیاز ڈار کے نتیجے کا اعلان کیا تھا اور وہ 99 فیصد پولنگ سٹیشن پر 50 ہزار ووٹوں کی برتری کے ساتھ آگے تھیں، اب ہم اسے انتخابات کیسے کہیں؟ - مہر بخاری اور اقرار الحسن #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
این اے 126 کے ریٹرننگ افسر کے دفتر کی ویڈیو
باہر رینجرز اور آرمی بٹھائی ہوئی ہے، اندر پریذائیڈنگ افسران کے فارم 45 پھینک کر مرضی کے فارم 45 بنائے جا رہے ہیں اور مرضی کا ریکارڈ پورٹل پر اپلوڈ کیا جا رہا ہے
فارم 46 جس میں باقی بچ جانے والے بلیٹ پیپرز کی تفصیل ہوتی ہے وہ بھی پھاڑ دئیے گئے ہیں
اس وقت ملک بھر کے اکثر حلقوں میں یہی کیا جا رہا ہے
انتہائی معتبر زرائع سے خبریں آرہی ہیں کہ آئی جی اور چیف سیکرٹری نے تمام RO کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اپنے دفاتر سے نمائندوں کو باہر نکال کر آفس کو سیل کردیا جائے۔ اور تمام رزلٹ روک دیے جائیں۔
کسی قسم کے رزلٹ کا اعلان نہ کیا جائے ۔ رزلٹ کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا۔تمام تر حربوں کے باوجود بھی ہار صاف نظر آرہی ہے اس لیے اب دھاندلی نہیں دھاندلہ بلکہ ڈاکہ ڈالنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔
ضروری اعلان !!! 🚨
پی ٹی آئی کے کارکنان اور سپورٹرز، براہ کرم اپنے RO آفسز کے باہر جمع ہوں اور جب تک نتائج کا اعلان نہیں کیا جاتا وہاں سے نہ نکلیں۔ آخری لمحات میں دھاندلی ہوتی ہے ، فائنل رزلٹ ملنے تک موجود اور متحد رہیں، طاقت کے غلط استعمال کو روکیں یہ دن واپس نہیں آئے گا!!! آخری دم تک لڑو، اور خان کو جتواؤ!!
Someone said:
larki ko us ki marzi k kuttay se shadi krwa do wo usay shair bna de gi,
Or usay us ki marzi k khilaf shair se shadi krwa do wo usay kutta bna day gi.
ڈکٹر ماہ رنگ ہسپتال پہنچ گئی۔
پولیس لواحقین کو لاشیں دینے سے انکاری ہیں۔
مہرنگ بلوچ کا کہناہے کہ آپ کس بنیاد پر انکو دہشتگرد قرار دیں کر سائن لینا چاہتے ہیں جبکہ یہ لاپتہ تھے تو اپنا کاغذ تبدیل کرکے لیکھو کہ یہ لاپتہ تھے اس سچ کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا ۔