أَللّٰهُمَّ سَلِّمْنِیْ لِرَمَضَانَ، وَسَلِّمْ رَمَضَانَ لِیْ، وَتَسْلِمْهُ مِنِّیْ مُتَقَبَّلاً
اے اللہ! مجھے رمضان تک پہنچا دیجیےاور آپ مجھے اس مہینے میں(گناہوں سے)بچا لیجیے اور اس مہینے کی (عبادات )کو میری طرف سے قبول فرمائیے۔
Shimaa’ Abu Alaouf, a 21 years old, she is a dental student who was meant to celebrate her wedding next week after 2 years of engagement to the man she loves. Her precious dreams were buried under the rubble of her house that was bombed by Israel.
#GazaUnderAttak#GenocideinGaz
Kindly Remember all the people who are at hospitals, especially on the ventilators. Let's hope hospitals have enough power to last until the #blackout ends and #electricity restores.
تمام ٹیمیں اس وقت اپنے اپنے سٹیشن پر پہنچ چکی ہیں
وفاقی وزیر پاور عمر ایوب خان خود اس سارے بحالی کے کام کی نگرانی کر رہے ہیں
عوام کو وقتا فوقتا بحالی سے متعلق آگاہ رکھا جائے گا
بجلی کے ترسیلی نظام میں فریکوینسی اچانک 50سے 0 پر آنے کی وجہ سے ملک میں بجلی کا بلیک آؤٹ ہے
فریکونسی گرنے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جارہی رہی ہے
اس وقت تربیلا کو چلانے کی کوشش ہو رہی ہے جس سے ترتیب وار بجلی کا نظام بحال کیا جائے گا
عوام سے تحمل کی اپیل ہے