*✨ شبِــــــــــــــــــ برات مبارک ✨*
*وہ مقدس رات*
*جب رحمت کے دروازے کھلتے ہیں،*
*مغفرت بانٹی جاتی ہے،*
*اور قسمت کے فیصلے لکھے جاتے ہیں*
*آئیے اس رات دل سے توبہ کریں،*
*رب سے معافی مانگیں، اور سب کے لیے خیر کی دعا کریں *
*اللہ ہمیں اپنی بے شمار رحمتوں سے نوازے،*
*آمین ❤️🩹 *