میں 3 سال سے پنجاب میں کمائی کر رہا ہوں نمک حرامی نہیں کروں گا
پنجاب کے لوگوں کو گِلے شکوے کرنے کی بجائے شکر ادا کرنا چاہئیے ، مٹھائیاں بانٹنی چاہئیے کہ وہ رات کے 3 چار بجے بھی بغیر خوف کے گھومتے پھرتے ہیں
ہم پختونخوا میں خدا کی قسم رات 9 بجے کے بعد گھر سے باہر نہیں نکل سکتے
پہلے ہی ملک کے دیگر صوبوں میں پنجابیوں کے ساتھ افسوسناک رویہ رکھا جاتا ہے، اور پنجاب کے جنوبی حصوں میں بھی جو خود کو پنجابی ظاہر کرتا ہے اسے بھی بہت کچھ سہنا پڑتا ہے۔
اگر ان علاقوں کو نیا صوبہ بنا دیا گیا تو یہ پنجابیوں کو مزید تذلیل سے دوچار کرنے کے مترادف ہوگا۔
یہ بھی کہانی ہے کہ کراچی اس ملک کو چلاتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ جو مال برآمد اور درآمد ہوتا ہے وہ زیادہ تر پنجاب سے ہی آتا اور جاتا ہے۔
یہ جواب ہے ان کو جو صبح شام پنجاب کے خلاف بکواس کرتے ہیں۔
تساں جیہڑے پنجاب نوں وکھ کرن دے خواب دھیندے پئے او، اے بھول دل اچوں کڈھ دیو!
سکندرِ اعظم جیہا ساڈا کجھ نہیں وگاڑ سکیا، تساں جیہڑے کل دے آئے او تہاڈے توں وی کجھ نہیں ہونا۔
نہ کوئی نارتھ اے تے نہ کوئی ساؤتھ اے، پنجاب صرف ہکو اے۔
سب کچھ تباہ کرنے کے بعد اب انکی نظریں پنجاب پر ہیں۔ پہلے دوسرے صوبوں کا گند صاف کرو!
نئے صوبوں کا تماشہ صرف پانی اور فنڈز پر خانہ جنگی کروائے گا۔ کراچی، لاہور، فیصل آباد اور سیالکوٹ کو الگ کر کے کیا باقی عوام کو بھوکا مارنا ہے؟
"بیشک ��ج پنجاب اساں ہی سنبھالنا ہےساڈے مگروں کسے نےنہیں سنبھالنا. پنجابی تے غیر پنجابی پنجاب دے دشمن بہت ہین .گن دے گن دے مر جاوگے ۔"
پگ سنبھالو پنجاب سنبھالو۔
پنجابی پگ دیہاڑ 6دسمبر
#PunjabiTurbanDay
#پنجابی_پگ_دیہاڑ
#PunjabiTurbanDay6Dec