حفیظ،ویزے،سالٹ،سہیل اختر یہ لاہور نے غلط کھلاڑی چنے انکی جگہ سگلے سال اچھے کھلاڑی لیں ،حفیظںکو شعیب ملک سے کچھ سیکھنا چاہیئے
#LQvsPZ#PZvsLQ Shaheen Wahab Malik Hafeez #SuperOver
حارث رؤف نے کامران غلام کو دروان میچ تھپڑ مار کر ایک گھٹیا حرکت کی ہے کوئی کھلاڑی جان کر کیچ نہیں چھوڑتا، حارث کو لازمی معزرت کرنی چاہیے ۔
#HarisRauf#kamranghulam#PSL7#LevelHai#LahoreQalandars Kamran ghulam Haris Rauf
عامر لیا قت کی یکے بعد دیگرے تیسری شادی سے بہت سی باتیں عیاں ہوتی ہیں لیکن میری دانست میں سب سے اہم نقطہ یہ ہے کہ مرد کی کوٸی محبت کبھی حتمی نہیں ہوتی اور عورت کی ترجیحات محض سطحی ہوتی ہیں ۔
کاش دونوں اپنا مقام و مرتبہ سمجھ پاتے .
#amirliaquat#SyedaDaniaShah