رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
"جس کا میں مولا ہوں، اُس کا علی بھی مولا ہے۔ اے اللہ! جو علی سے محبت رکھے، تُو اُس سے محبت رکھ، اور جو علی سے دشمنی رکھے، تُو اُس سے دشمنی رکھ۔"
حوالہ:
سنن ترمذی، حدیث: 3713
مسند احمد، حدیث: 18474
خصائصِ علی، امام نسائی
ایسا حَسین شخص ہے ! گوشہ نشین شخص ہے !
سوچوں اُسے تو رو پڑوں ! دیکھوں، خدا خدا کروں !
وہ بھی نژادِ رنج ہے! میں بھی اسیرِ شام ہوں !
وہ بھی کرے توکیا کرے ! میں بھی کروں توکیا کروں !...