میرے بھائیو! آپ وعدہ کریں کہ 7 جون کو ہنزہ کی ترقی کو ووٹ دیں گے، آپ اپنی بھلائی اور بہتری کو ووٹ دیں گے اور 7 جون کو نواز شریف کے نشان صرف 'شیر' کے اوپر مہر لگائیں گے، انشاءاللہ
#GBSherKa#SherGBMein
ورلڈ بریکنگ: مذاکرات کے بعد ایک معاہدہ تیار ہو گیا ہے جس پر امریکہ اور ایران اور چند دیگر ممالک کئ حتمی منظوری باقی ہے۔وائیٹ ہاوس کا بڑا اعلان
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب ہو گیا اور پاکستان پھر سرخرو۔
Hats off to the Pakistani leadership for working day and night to broker a peace deal between the US and Iran for an end to war. Cries by the Israeli government and pro-Israeli US lawmakers are a treat to witness #IranWar#امن_کا_سفیرـپاکستان
Field Marshal Sayed Asim Munir is widely admired as a visionary leader and a true ambassador of peace for the world. Blessed with extraordinary wisdom, courage, and a charismatic personality, he possesses the rare ability to turn the impossible into possible. Alhamdulillah, he has once again demonstrated his exceptional leadership and diplomatic skills by helping Iran and the United States move toward an agreement over disputes spanning 47 years. His efforts reflect statesmanship, foresight, and a sincere commitment to global peace and stability.
A few minutes ago, the Honorable Pakistani Minister of Interior, my dear brother H.E. Mohsin Naqvi, congratulated me on the achievements of the negotiations with the officials of my country after returning from Tehran.
With conservative optimism, we can hope that, if the other side is adequately committed, a positive stride is taking shape which is the result of the positions of the Islamic Republic of Iran based on dignity, the steadfastness of the courageous armed forces and the resistance of the brave Iranian nation, as well as the initiative and dedicated endeavours of the Pakistani mediator.
I hope that the sincere efforts of the esteemed Pakistani government and army, especially H.E. Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif and Field Marshal Seyed Asim Munir NI(M), HJ, COAS & CDF, for the initiative of mediation, and Deputy Prime Minister and Foreign Minister H.E. Muhammad Ishaq Dar and Interior Minister H.E. Mohsin Naqvi, for their sincere diplomatic efforts, will lead to lasting peace in the region.
On my behalf, i extend my sincere and wholehearted gratitude to all of them for their sincere endeavours.
Fatah-4 cruise Missile Test.
Pakistan conducted successful training fire of indigenously developed Fatah-4, Ground Launched Cruise Missile.
Equipped with advanced avionics and state of the art navigational aids, it is is capable of engaging long range targets with high precision.
آر ایس ایس کی طرف سے پاکستان کے ساتھ بات چیت کی باتیں سامنے آ رہی ہیں۔ اگر واقعی بھارت اب سنجیدگی سے سوچ رہا ہے حالانکہ ماضی کو دیکھتے ہوئے اس پر مکمل یقین کرنا آسان نہیں ۔ تو مذاکرات ہونا ایک اچھی بات ہے۔
لیکن ایک بات واضح ہے کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات صرف برابر کی سطح اور باہمی عزت کے ساتھ ہی بہتر ہو سکتے ہیں۔ پاکستان نے کبھی کسی دباؤ یا بالادستی کو قبول نہیں کیا، اور نہ کرے گا۔
قائداعظمؒ نے درست کہا تھا دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی۔
اور آج بھی یہی لگتا ہے کہ پاکستان آگے بڑھے گا، کیونکہ اس کا مستقبل روشن ہے۔
پچاس لاکھ گھر بنانے کا وعدہ کرنے والوں نے تو پچاس گھر بھی عوام کو نہیں دیئے،
لیکن الحمدللہ ہماری وزیراعلٰی نے آج ساڑھے سات سو گھر مزدوروں کو اور ایک لاکھ گھر پنجاب میں "اپنا گھر اپنی چھت" میں بنا دئیے ہیں۔
مریم نواز کی حکومت نے لاہور کا نقشہ بدل دیا ہے، پرانے لاہور کو دوبارہ تعمیر کیا جارہا ہے، داتا دربار اور نیلا گنبد کے بعد لاہور بدل جاےَ گا۔ مال روڈ کی تمام بجلی کی تاریں انڈر گراونڈ ہوگئ ہیں، جوہر ٹاون جو بارش میں جوہڑ ٹاون بن جاتا تھا، وہاں سیورج لائین بچا دی گئ ہے۔ لاہور میں بلیو لائیں کی تیاری مکمل ہے۔ لاہور میں انڈر گرونڈ پانی کے لیے 12 زیر زمیں ٹینک بن گےَ ہیں۔
لاہور میں پانی بے 12 فلٹر پلانٹ لگ گئے ہیں جو پانی کو صاف کر کے نہر اور راوی میں گرتے ہیں۔ پالوشن پر قابو پالیا گیا ہے
کیا یہ نکمے بزدار دور میں ممکن تھا؟ کیا عمران نے اپنے چار سالہ دور میں لاہور میں ایک بھی پراجیکٹ کیا تھا؟
٘مریم نواز کے دور میں لاہور میں رہنا ایک اعزار کی بات ہے۔
جیے مریم نواز
Pakistan has successfully conducted the training fire of the indigenously developed and designed Ground-Launched Cruise Missile “Fatah-4”.
The successful test marks another significant milestone in strengthening the country’s indigenous defence capabilities and strategic deterrence.
وزیراعظم سے آذربائیجان کے وزیر انصاف کی ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آذربائیجان کے وزیر انصاف جناب فرید تراب اووعلو احمدوف نے آج وزیراعظم ہاؤس، اسلام آباد میں ملاقات کی۔
ملاقات میں وفاقی وزیر قانون، انصاف و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان، وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ بھی موجود تھے۔
اپنی گرمجوش اور دوستانہ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے آزری وزیر کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان برادر ممالک ہیں جن کے تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔ انہوں نے آذربائیجان کے صدر عزت مآب الہام علییوف کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور صدر الہام سے اس ہفتے کے شروع میں ہونے والی ان کی ٹیلی فونک گفتگو کا بھی ذکر کیا۔
وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے آذربائیجان کے وزیر نے گرمجوشی اور مہمان نوازی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے وزیراعظم کو دونوں ممالک کے درمیان قانونی اور عدالتی تعاون کے شعبے میں جاری تعاون کے بارے میں آگاہ کیا۔ دونوں فریق باہمی قانونی معاونت کے طریقہ کار کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے عدالتی نظام کی استعداد کار کو یقینی بنانے کے لیے مل کر فعال طور پر کام کر رہے ہیں۔
وزیراعظم نے دونوں فریقین کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بھائی صدر الہام علییوف سے جلد ملاقات کے منتظر ہیں تاکہ دونوں فریقوں کے درمیان تمام شعبوں میں بہترین دوطرفہ تعاون کو جاری رکھا جا سکے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں گندم کی خریدو فرخت کے حوالے سے درپیش مسائل کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے پر کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی
وفاقی کابینہ کو وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی جانب سے حج پالیسی 2027-2030 کی جانچ کے حوالےسے بنائی گئی کابینہ کمیٹی کی سفارشات پیش کی گئیں
وفاقی کابینہ نے کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دیتے ہوئے ھدایت دیں کہ وزارت مذہبی امور اور پرائیوٹ حج آپریٹرز کی احتساب کا نظام وضع کیا جائے تاکہ حجاج کرام کے حقوق کا تحفظ کیا جاسکے۔
وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ و انسداد منشیات کی سفارش پر فراش ٹاؤن, اسلام آباد میں اسلام آباد کی کچی آبادیوں کے مکینوں کے لئےکم قیمت (low cost) ہاؤسنگ منصوبہ کی تعمیر و ترقی وفاقی ترقیاتی ادارے ( CDA) کے سپرد کرنے کی منظوری دے دی۔
وفاقی کابینہ نے ریونیو ڈویژن کی سفارش پر پاکستان کسٹمز کی انسپکٹر کسٹمز، انٹیلیجنس افسر، پریوینٹو افسر , اپریزنگ افسر اور ویلیو ایشن افسر کے محکمانہ ترقی کے امتحانات کی فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کروانے کی منظوری دے دی۔
وفاقی کابینہ نے کابینہ کمیٹی برائے لیجسلیٹو کیسز کی 29 اپریل 2026 کو ہوئے اجلاس میں لئے گئے فیصلوں کی منظوری دے دی۔ تاہم کابینہ نے ہدایت کی کہ ٹوبیکو مارکیٹنگ کنٹرول رولز, 2016 میں ترمیم کے حوالے سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی رائے لی جائے۔
From Marka e Haq to its one-year commemoration, the spirit remained the same - unity, resolve, and pride in Pakistan. Civil and military leadership and the entire nation stood united while celebrating one year of Marka e Haq Alhamdulillah. 🇵🇰