ہم سب کے لیے یہ بات سمجھنا نہایت ضروری ہے کہ عمران خان کوئی سیاسی قیدی نہیں ہیں، بلکہ انہیں دنیا کے سب سے پڑھے لکھے جرم (وائٹ کالر کرائم) میں سزا سنائی گئی ہے۔ انہوں نے نہ صرف برطانوی حکومت کی طرف سے حکومتِ پاکستان کو واپس کی گئی رقم میں خورد برد کی، بلکہ اس رقم کے لیے منی لانڈرنگ کا راستہ بھی اختیار کیا۔ کوئی بھی اسمبلی یا حکومت انہیں اس جرم سے بری نہیں کر سکتی؛ انہیں خود عدالت میں ججوں کے سامنے اپنا دفاع کرنا ہوگا اور اپنی بے گناہی ثابت کرنی ہوگی۔ اسی لیے، ان کی پارٹی کو چاہیے کہ وہ اپنے قائد کا احتساب کرے اور جوابدہی مانگے، نہ کہ حکومت سے ان کی رہائی کا مطالبہ کرے، کیونکہ جب وہ سیاسی قیدی ہیں ہی نہیں تو یہ معاملہ حکومت کے اختیار میں آتا ہی نہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے مسلئہ کشمیر اور فلسطین پر دوٹوک انداز میں پاکستان کے روایتی مؤقف کو دہرایا اور بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی سازش کو بھی بے نقاب کیا
مورخ وزیراعظم کو سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے قرآنی آیات سے آغاز کیا اور حرمین شریفین کو ریڈلائن قرار دیا اور کشمیریوں کی آزادی تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور غزہ میں جاری نسل کشی پر بھرپور آواز بلند کی اور یہ کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کی سب سے بہترین لفاظی ہے
🇵🇰ہمیشہ زندہ باد
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت پنجاب حکومت نے 6 ماہ کیلیے راولپنڈی میں فوج کو طلب کر لیا ہے۔اس کا نوٹیفیکشن بھی وزارت داخلہ نے جاری کر دیا ہے۔ یہ کیوں کیا گیا ہے کچھ سمجھ نہیں آئی مگر یہ ایسی خبر نہیں جس کو نظر انداز کیا جا سکے۔
محسن نقوی پی ٹی آئی والوں کے بھائی ہیں اور جلد فیلڈ مارشل عاصم منیر ان کے “ابو” ہوں گے۔۔۔ ویسے کیسی بے شرمی اور بے غیرتی ہے کہ کل تک یہ اسی محسن نقوی کو چھبیس نومبر کے “قتل عام” کا ذمے دار کہتے تھے۔
میں بار بار کہتا ہوں کہ شخصیت پرستوں کا کوئی اصول، کوئی نظریہ نہیں ہوتا، ان کا نظریہ صرف ان کا مفاد ہوتا ہے۔ پاکستان کو صرف ایک ایسی جماعت بچا سکتی ہے جو شخصیت پرستی کی بجائے انٹرنل ڈیموکریسی کے اصولوں اور مڈل کلاس کے اقتدار کے نظریے پر کھڑی ہو۔
#عوام_راج
حضرت سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
"بے شک دنیا رخصت ہورہی ہے اور آخرت قریب آرہی ہے، لہٰذا تم آخرت کے بیٹے بنو اور دنیا کے بیٹے نہ بنو۔"