اللّہ کے فضل و کرم سے مخالفین کی تمام تر خواہشات کے باوجود پاکستان مسلم لیگ(ن) آج بھی پنجاب کی سب سے بڑی جماعت ثابت ہوئی۔ آپ سب نے جان لگائی، جو ہار گئے یا ہراۓگئے، ان مشکل حالات میں آپ ایک طوفان سے نکل کر آئیں ہیں۔ میں آپ سب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
Outraged by the killing of PML-N worker in Mansehra. Demanding the recount of votes is a legal right of political parties. PML-N is a peaceful national political party and fear & intimidation can't suppress our rights.
چارسدہ میں ہزاروں کا مجمع انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کر رہا ہے۔ مگر میڈیا کو شاید نظر نہیں آرہا ہے۔ اس کے برعکس عمران کے خالی کرسیوں والے دھرنے کو 24 گھنٹے دکھایا جاتا تھا۔ ہمیں پتہ ہے کہ دھاندلی کس نے کی مگر میڈیا کے کردار کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔
In NA13 Mansehra, PMLN's sardar Yousuf takes out rally of thousands of supporters against rigging but no Pakistani news channel is allowed to show it. Similar protests taking place in Balochistanm KP and Punjab but complete blackout on news#PakistaniMedia
مانسہرہ میں مسلم لیگی کارکن کی شہادت کا بہت افسوس ہوا۔پر امن احتجاج کرنے والوں پر فائرنگ کی بھرپور الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔
دوسری طرف میڈیا الیکشن میں دھاندلی کے خلاف مظاہروں کو دکھانے سے گریز کر رہا ہے۔