13 جولائی1931ء 22 جانوں کی قربانی دے کر آذان مکمل کرنے والے عظیم کشمیری شہداء کو سلام🚩
Kashmir Martyrs Day ........
YoumE ShuhadaE Kashmir🍁🤺
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
5 جولائی صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ پاکستان کی جمہوری جد و جہد کا ایک اہم باب ہے۔
اس روز منتخب حکومت کو برطرف کر کے مارشل لاءنافذ کیا گیا،
مگر جمہوریت کے چراغ بجھائےنہ جا سکے
قائدعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا جمہوری و ژون بھی لاکھوں کارکنوں کے لیےمشعل راہ ہے
# Bhutto
ھم نے جتنا وقت اپنے بچوں کو سائنس پر مسلمانوں کے احسانات پڑھانے میں گزار دیا اتنا سائنس پڑھانے میں گزار دیتے تو یہ مسمانوں اور سائنس،دونوں پر احسان ہوتا
مشتاق احمد یوسفی
دِل کی بَغداد میں تہذیب کا چالیسواں ہے
مسخ تاریخ کی چیخیں ہیں میرے کانوں میں
مِلنے آئے ہیں کئی زخَم پُرانے مُجھ کو
آج مصروف رہوں گا اِنہی مِہمانوں میں۔۔۔۔۔۔۔
ہمارا درد لفظوں سے بہے گا
نئی غزلیں مگر ارشاد ہوں گی
خدا نے کن اگر فرما دیا تو
زمینیں پھر کئی آباد ہوں گی
ہجر زادے محبت میں مریں گے
یہ آہیں صاحبِ اولاد ہوں گی۔۔
🍁
دنیا نے بہت لیڈر پیدا کئے
مصر کے سادات
کیوبا کے کاسترو
افریقہ کے منڈیلہ
فلسطین کے یاسر عرفات
سعودیہ کے شاہ فیصل
لیبیا کے قذافی
ایران کے خمینی
ملیشیا کے مہاتیر
عراق کے صدام
برطانیہ کی مارگریٹ
۔۔۔مگر ذوالفقار علی بھٹو دنیا کے لیڈروں کے لیڈر
تھے، 🚩
@BBhuttoZardari@AseefaBZ