*نوشکی میں 3 روز کیلیے کرفیو نافذ*
`Express News Qta`
*کرفیو کے دوران کسی بھی شہری کو پیشگی اجازت کے بغیر گھر سے نکلنے یا ضلع میں نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہوگی*👇
`Report`
*Sardar Hameed khan*
👇👇🇵🇰👇👇
https://t.co/qPnfFgkwZf
چاغی: پدگ میں مسلح افراد کی فائرنگ، 5 ٹرالر اور 2 بوزر گاڑیاں نذرِ آتش
`Express News Qta`
واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے پہلے ہوٹل کے سامنے کھڑی گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کی`Report`
*Sardar Hameed khan*
👇👇👇👇👇👇
https://t.co/HMEze5xubI
Armed clash near Quetta leaves four dead, seven injured
Express Tribune
Balochistan health minister says provincial govt has declared emergency at all hospitals in Quetta
Report
Sardar Hameed Khan
👇👇👇👇👇👇👇
https://t.co/g9IqLYPmiq
کوئٹہ: لنک روڈ پر دیوار گرنے سے دو معصوم بھائی جاں بحق، تیسرا زخمی
#Express#News#Qta`
پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے جاں بحق بچوں کی لاشوں اور زخمی بھائی کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے قریبی اسپتال منتقل کر دیا
#Report#Sardar#Hameed#khan
👇👇👇👇👇
https://t.co/IiEKTDzb9j