Kane Williamson it was an honor to share the field with you. Every contest taught me something new. You leave the game better than you found it. Thank you for the standard you set champ! Happy retirement.
جن کے لیڈر نے ساری زندگی چندے پر گزاری، جس نے اچھا کام کیا بھی چندہ مانگ کر کیا۔ جس کے گھر کا خرچہ علیم خان اور جہانگیر ترین چلاتے تھے۔ جس کے کیس لڑنے کے لیے سینیٹ کی سیٹ بیچنے کی کوشش ہو رہی ہے۔۔۔ اُس کے فالوورز کو چندے کے علاوہ کچھ نظر آ ہی نہیں سکتا۔
چندہ چور، چندی چور۔
وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔
انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔
یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔
آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔
آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔
یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔
میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔
ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ
انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
Global oil prices up 50 to 60% amid prolonged uncertainty have forced a difficult but temporary petrol price adjustment. Govt has already absorbed Rs150bn in subsidies, while protecting bikers, farmers & public transport. Focus remains: shield citizens, sustain economy, review prices as markets stabilize
آئیں پاکستان کا ساتھ دیں
یہ ہم سب کا فرض ہے کہ پیٹرول کی کفایت شعاری کو اولین ذمہ داری سمجھتے ہوئے نبھانا شروع کریں۔
یاد رکھیں کہ ہم انفرادی طور پر پیٹرولیم مصنوعات کم استعمال کر کے یا نہ کر کے گزارہ کر سکتے ہیں لیکن اگر ہمارے وطن عزیز کو نظام ریاست چلانے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات دستیباب نہ ہوئیں تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کبھی ایسا نہ کرے۔
#SavePetrol
غضب خدا کا۔ عوام راج تحریک کے پنڈی کی لیب میں پیدائش کی بات وہ کر رہا ہے جس کی اپنی صحافتی پیدائش اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے زنا بالرضا کے نتیجے میں ہوئی۔ فاعل اور مفعول کا فیصلہ عمران خان کے اس جملے سے کر لیں کہ “سب کچھ جنرل باجوہ کر رہا تھا، میرے ہاتھ بندھے ہوئے تھے”
#صدیق_جان_بھگوڑا
This kid - Vaibhav Suryavanshi is better than Current Playing XI of Pakistan, don't be jealous, it's the ultimate truth 👏
This kid is Smashing Premium Int'l Bowlers and will smash them for another 15-20 years 💥