In the name of punjabi language implementation the pmln maryam nawaz they are dividing the punjabi language dialcets jhatki riasti multani shahpuri into saraiki and potohari into a different language we wont accept any division of panjabi language #pakistan#پنجابی_دُشمن_نُ_لیگ
A powerful evening of culture, compassion & connection .Our East & West Punjab Flood Relief & Palestine Fundraiser brought voices, art, and hearts together for a shared cause. So proud of our incredible team and grateful to @MaryTeeKaur the voice, vision, and soul behind it all.
نواز لیگ کے ادوار میں سرائیکی کو مظلومیت کا بیانیہ بنا کر پیش کیا گیا
ریڈیو، ادب، اور ٹی وی پر فنڈنگ بھی ہوئی
مگر ملتانی، بہاولپوری اور پنجابی لہجوں کی اصل شناخت کو دبایا گیا
یہی تو وہ Divide & Rule پالیسی ہے جو انگریز چھوڑ گئے تھے @RanaSikandarH@MaryamNSharif . پنجاب دُشمن
پنجاب الراٹ🧨
یہ اشتہار غور سے دیکھیں، پنجابی زبان کے مختلف لہجوں کو کیسے باریک واردات ڈال کر الگ الگ زبانوں میں تقسیم کیا جارہا ہے۔ ہمیں آج اسکو روکنا ہوگا۔
ہمارا پچھلا تجربہ جو پنجابی کے ملتانی لہجے کو سرائیکی زبان بنوایا آج جو اک الگ قوم بن کر ہمارے سامنے کھڑی ہوگئی ہے جو ہماری پنجاب دھرتی کو بھی ماننے سے انکاری ہیں۔اور اپنی الگ ٹرم وسیب نکال لی ہے، کل کو پہاڑی، گوجری اور پوٹھوہارئ علاقے ہوں گے نہ کہ پنجاب۔
#قدیم_بڑھائو_پنجاب_بچائو
#پنجاب_دی_ونڈ_نامنظور
#پنجاب
#Punjab
#Punjabi
#اکادمی_ادب
شہر بھیرہ کا ایک چھپاہوا آرٹسٹ جو پچھلے 35 سال سے ایک جھوٹے سے کمرے میں ایسی کمال کی چیزیں ہاتھ سے بنارہا ہے کہ دیکھنے والا دنگ رہ جائے جی ہاں یہ ہیں شہر بھیرہ کے ثمر عباس جن کا شوق ہی باریک بینی والے کام کرنا ہیں ،پانی والے لکڑی کے جہاز، الماریاں، اخروٹ کے چھلکے کے اندر پورا گھر بنا دیا، شیشے کی بوتلوں پر ڈیزائن ایسے لوگوں کو ایوارڈ دینا چاہئے یہ ہے شہر بھیرہ کا آرٹ اور ٹیلنٹ جسے میں دنیا کے سامنے لا رہا ہوں
پنجاب سرکار
پاکستانی پنجاب کے مکمل نقشے کے علاوہ کسی بھی قسم کے نقشے جو پنجاب کو کاٹ کر بنایا گیا ہو کو چھاپنے اور سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے پر پابندی عائد کرے
@GovtofPunjabPK@pmln_org@PMLNPunjabPk