“ we will leave no stone unturned” that’s bravery, that’s the power of Emirati women. When she speaks, the world listens. We will respond to the attacks if it comes down to it, we are not afraid of a collapsing regime 🇦🇪
ہم افغانیوں کی طرح نمک حرام نہیں ، یو اے ای ہمارا گھر ہے جس نے بیس لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو روزگار اور ترقی کرنے کے مواقعے فراہم کیے ، اللہ اس ملک کو ہمیشہ آباد رکھے قائم و دائم رکھے ۔ یو اے ای میں مقیم پاکستانی امارات کو اپنا گھر مانتے ہیں اور عموما ہم اوور سیز پاکستانی مرنے کی بعد ہی اپنے ملک واپس جاتے ہیں ۔ اللہ نا کرے کبھی ایسا وقت آئے لیکن ہر مشکل گھڑی میں انشا اللہ پاکستانی اپنے سینوں پر گولی کھا کر اس دھرتی کی حفاظت کریں گے ، ہم اور ہماری نسلیں اس سرزمین کے وفادار ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ۔