📚 لاہور انٹرنیشنل ایکسپو بک فیئر 2026
4تا 8 فروری
کتاب، علم و ادب کی دنیا کا ایک نہایت اہم ایونٹ!
تمام ادبی اصناف کا بہترین انتخاب آپ کا منتظر!
📍 ہال نمبر 1
🟢 سٹال نمبر 13، 14
صریر پبلیکیشنز کی ٹیم آپ کی منتظر رہے گی
#LahoreInternationalBookFair#SareerPublications
📚 محمود ظفر اقبال ہاشمی — 6 کتب کا سیٹ
قیمت: 5500 روپے (بمعہ ڈیلیوری)
ناول اور افسانے ایک ہی بنڈل میں ✨
ایک کتاب بھی ڈسکاؤنٹ پر دستیاب
⏳ محدود مدت کے لیے
🔗 https://t.co/oivud1xl8H
📱 واٹس ایپ: 03413878787
#محمودظفراقبال_ہاشمی#اردوادب#ناول#افسانے#کتاب#مطالعہ
اُداسی سُبک ہوتی ہے
مگر ایک لمحے میں
دُکھ کا بھاری پتھر بن جاتی ہے۔
— نصیر احمد ناصر
تیسرے قدم کا خمیازہ
تعارفی قیمت: 1000 روپے (بمعہ ڈیلیوری)
📘 حاصل کریں:
https://t.co/kjWclfrc6Z
#نصیر_احمد_ناصر#نثری_نظم#اردوادب#صریر_پبلیکیشنز#شاعری
بچوں کی کتب کا شاندار سیٹ 📚
5 دلکش کتابیں
قیمت: صرف 1250 روپے (ڈیلیوری سمیت)
ایک کتاب بھی ڈسکاؤنٹ پر دستیاب ✔️
⏳ محدود مدت کے لیے
🔗 https://t.co/oivud1xl8H
📱 واٹس ایپ: 03413878787
#بچوں_کی_کہانیاں#اردوادب#کتاب#مطالعہ
مشرف عالم ذوقی کے 5 شاہکار — ایک بنڈل
صرف 5800 روپے
📚 نالہ شب گیر
📘 بیان
📕 پروفیسر ایس کی عجیب داستان
📗 پوکے مان کی دنیا
📙 ایک سراغ رساں کی نوٹ بک
⏳ محدود مدت کی پیشکش
🌐 https://t.co/oivud1xl8H
📲 03413878787
#مشرف_عالم_ذوقی#اردوادب#ناول#افسانے#کتاب#مطالعہ
وقار ملک بچوں کا وکیل بھی ہے اور خوابوں کا کسان بھی۔
اس کی تحریر محبت، علم اور تخلیق کی ایسی دنیا بناتی ہے جہاں جینے کی خواہش جاگ اٹھتی ہے۔
„بچے کا مقدمہ“ سادہ جملوں میں ایک بڑے خواب کا منشور ہے۔
✍️ وجاہت مسعود
📘 کتاب حاصل کریں: https://t.co/uZGQOmS6Rs
#صریر_پبلیکیشنز
ٹھمری، دادرا اور کلاسیکی سنگیت کی لطیف تفہیم—
رویندر کالیا کا ناول 17-رانڈے روڈ
ترجمہ: عامر صدیقی
کتاب حاصل کریں:
https://t.co/kv01EsWBPe
واٹس ایپ: 03413878787
#صریر_پبلیکیشنز#اردوادب#کتاب#مطالعہ#رانڈےروڈ
ابھی وہ آنکھ بھی سوئی نہیں ہے
ابھی وہ خواب بھی جاگا ہوا ہے
ستارۂ امتیاز یافتہ عظیم نظم گو نصیر احمد ناصر—
جن کی شاعری فکر، تہذیب اور معنی کا روشن استعارہ ہے۔
ہم خوش نصیب ہیں کہ عہدِ نصیر میں ہیں۔
📚 کتب: https://t.co/oivud1xl8H
#تمغۂ_امتیاز#SareerPublications
عدالت کو کیا معلوم
کہ دکھی لوگوں کی گواہی
کبھی کبھی
خود خدا کٹہرے میں آ کر دیتا ہے
نصیر احمد ناصر
کتاب: تیسرے قدم کا خمیازہ (ایڈیشن دوم)
تعارفی قیمت: 1000 روپے
کتاب حاصل کریں:
https://t.co/kjWclfrc6Z
#نصیر_احمد_ناصر#تیسرے_قدم_کا_خمیازہ#نثری_نظم#اردوادب#شاعری
دنیا انہیں دیومالائی سمجھے، میں نے انہیں انسان کی حیثیت سے دیکھا—کام میں اثر، سوچ میں انسان دوستی، اور نچلے طبقے کے لیے عملی جدوجہد۔
کتاب آرڈر کریں:
https://t.co/XtttaAHQL3
#دلیپ_کمار#اردوادب#کتاب#مطالعہ#صریر_پبلیکیشنز
پوکے مان کی دنیا — مشرف عالم ذوقی کا فکر انگیز ناول
جو میڈیا اور اسکرین کلچر کے بچوں کے ذہن پر اثرات کو بے نقاب کرتا ہے۔
فکشن کے پردے میں والدین اور معاشرے سے ایک اہم سوال:
کیا ہم جانتے ہیں ہمارے بچے کس دنیا میں جی رہے ہیں؟
📘 آرڈر کریں:
https://t.co/vC4g4kdPPF
#صریر_پبلیکیشنز
صریر پبلی کیشنز کی طرف سے تمام کرم فرماؤں اور قارئین کو سالِ نَو مبارک۔ دعا ہے کہ یہ سلامتی، امن اور کتب مطالعے کی طرف لَوٹنے کا سال ثابت ہو۔ ہمارے کئی مسائل کی وجہ یہی ہے کہ ہم کتاب اور مطالعہ سے دُور ہو گئے ہیں۔ خیر و سلامتی ہو!
#newyear #2026 #SareerPublications
نصیر احمد ناصر کی شاعری فلسفہ، کائناتی شعور اور جدید نظم کی بلند ترین مثال ہے۔
„تیسرے قدم کا خمیازہ“ (ایڈیشن دوم)
📖 قیمت: 1000 روپے
📞 آرڈر: 03413878787
#نصیر_احمد_ناصر#اردو_شاعری#نظم#صریر_پبلیکیشنز
جون 2019 میں مسودہ مکمل ہوا۔
اردو قالب کے لیے فیصل فاروقی کا انتخاب محمود ظفر اقبال ہاشمی—ایک باکمال فیصلہ۔
کتاب آرڈر کریں:
https://t.co/XtttaAHiVv
#دلیپ_کمار#فیصل_فاروقی#صریر_پبلیکیشنز
ڈاکٹر رشید امجد کی منتخب افسانوی کتب
• گملے میں اگا ہوا شہر
• سمندر مجھے بلاتا ہے
• لیمپ پوسٹ
• کہانی نے خواب دیکھا
• سناٹا بولتا ہے
بنڈل آفر اور الگ رعایتی قیمت پر دستیاب
آرڈر کے لیے وزٹ کریں:
https://t.co/WbzMgdVZoV
#رشید_امجد#اردوادب#افسانہ#کتاب#صریر_پبلیکیشنز#مطالعہ
📙 سناٹا بولتا ہے — رشید امجد
یہ افسانے شور نہیں، خاموشی میں بات کرتے ہیں۔
انسانی باطن، سماجی بے چینی اور ان کہی سچائیاں—
سادگی اور گہرائی کے ساتھ۔
📦 آرڈر کریں:
https://t.co/gs4IXW1Agm
#رشید_امجد#سناٹا_بولتا_ہے#اردو_افسانہ#اردو_ادب
"شجرآباد" — نصیر احمد ناصر
نظم خلا میں نہیں لکھی جاتی
اس کی جڑیں پاتال میں
شاخیں دل میں
اور سایہ… نہیں ہوتا۔
📘 تیسرے قدم کا خمیازہ (ایڈیشن دوم)
💰 تعارفی قیمت: 1000 روپے
🔗 کتاب حاصل کریں:
https://t.co/kjWclfrc6Z
#نصیر_احمد_ناصر#نثری_نظم#اردوادب#صریر_پبلیکیشنز#NewEdition