بینظیر ہاری کارڈ محض ایک سہولت نہیں بلکہ سندھ کے کسان کے خوابوں کی تعبیر ہے۔ یہ پروگرام کسان کے ہاتھ مضبوط کرتا ہے، انہیں جدید زرعی طریقے اپنانے، بہتر پیداوار حاصل کرنے اور معاشی استحکام پانے میں مدد دیتا ہے۔ گندم کاشتکار پروگرام کے ذریعے بھی کسانوں کے لیے نئی امیدیں اور ترقی کے مواقع پیدا کیے گئے ہیں، جس سے دیہی معیشت کو طاقت ملی ہے۔ یہی حقیقی تبدیلی ہے جو سندھ کی زمین کو خوشحالی اور ترقی سے بھر رہی ہے، اور کسان کو اس کا حقیقی حق دلانے کی پہل کر رہی ہے۔
@BBhuttoZardari
#BenazirHariCard
#BenazirHariCard empowers small farmers in Sindh with direct, transparent cash transfers. Led by Bilawal Bhutto Zardari, it supports livelihoods, boosts agriculture, ensures food security, and strengthens rural economies efficiently.
Sindh Senior Minister and Provincial Minister for Information, Transport, and Mass Transit Sharjeel Inam Memon stated that Sindh is the land of Sufis, a land of peace and love, and has always exemplified generosity and tolerance.
Speaking in the Sindh Assembly, he expressed regret over the choice of words and ideas at a ceremony held at the Governor House in Karachi a few days ago. He said the speakers at this event delivered hateful and linguistically biased speeches, which he condemned in the strongest terms.
He emphasized that Karachi has endured bitter experiences of hatred, prejudice, and linguistic tension in the past, and similar speeches have previously caused severe and irreparable damage to the city. Making such statements under these circumstances could pose a serious threat to the city’s peace.
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت شہر میں ترقی، بہتری اور امن و امان کیلئے اقدامات جاری ہیں اور اسی سلسلے کی ایک کڑی یہ کوئن پارک ہے۔ اس سال ہزاروں اسکیمیں مکمل ہوئیں، ہزاروں جاری ہیں۔ چیئرمین صاحب کی ہدایات ہیں کہ شہر کے انفرا اسٹرکچر پر خاص توجہ دی جائے۔
صوبائی وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@SyedNasirHShah
#Happybirthday#AsifAliZardari#PresidentOfPakistan
آصف علی زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد
صدر زرداری صاحب کی قیادت ہمیشہ ملک و قوم کے لیے رہنمائی کا ذریعہ رہی
آصف علی زرداری صاحب کی سیاسی بصیرت قابلِ تحسین ہے
صدر مملکت کی صحت و درازی عمر کے لیے خصوصی دعا گو ہوں
صدر زرداری کی قیادت میں پاکستان نے اہم مراحل طے کیے۔
#عظیم_سفارتکار#TheBestPakAmbassador@BBhuttoZardari
مبارک میرے بہادر چئیرمین اور عظیم سفارتکار
بلاول بھٹو زرداری نے عالمی سطح پر پاکستان کا مؤقف جرات مندی سے پیش کیا،
بلاول کی سفارتکاری نے دنیا میں پاکستان کا وقار بلند کیا،
بلاول بھٹو زرداری کا اعزاز پوری قوم کے لیے فخر کا لمحہ ہے،
بلاول بھٹو نے ہر فورم پر پاکستان کے حق میں مضبوط آواز بلند کی،
نشانِ پاکستان ملنا بلاول کی بے مثال خدمات کا اعتراف ہے،
#HappyBirthdayBBZ@BBhuttoZardari
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سالگرہ کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں،
بلاول بھٹو زرداری نوجوانوں کی امید اور مستقبل کی ضمانت ہیں،
شہید بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو کا مشن بلاول بھٹو زرداری کے ہاتھوں تکمیل پا رہا ہے،
LARKANA: August 26 - Chairman Pakistan People’s Party, Bilawal Bhutto Zardari distribute documents to flood affectees during his visit for Land titles distribution under construction of Sindh People’s Housing for flood affectees at New Tharo Wadho village in Mirokhan.