The people of Balochistan stand united with Pakistan and its armed forces. Our commitment to the country's peace, stability, and prosperity remains unwavering.
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا قرآنِ مجید کے سامنے عقیدت و احترام کا یہ خوبصورت منظر۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ پاک کی تعلیمات پر صحیح معنوں میں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
#sarfrazbugti#cmbalochistan
پشتون کلچر ڈے کے موقع پر بلوچستان سمیت دنیا بھر میں آباد پشتون برادری کو دلی مبارکباد۔ پشتون ثقافت مہمان نوازی، رواداری، بہادری اور بھائی چارے کی خوبصورت روایات کی امین ہے۔ ہمارا ثقافتی تنوع ہی ہماری طاقت ہے۔ امن، اتحاد اور باہمی احترام کو فروغ دیں۔
Today is the death anniversary of my very dear friend, Sardar Sarfaraz Domki. SARDAR was one of the kindest and most humble people I have known.Miss you, my dear friend. You will always be remembered. Ameen.
یہ مٹی صرف زمین نہیں، لاکھوں قربانیوں کی امانت ہے۔ 🇵🇰
6 ستمبر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ جب قوم متحد ہو تو کوئی طاقت اس کے عزم کو شکست نہیں دے سکتی۔
اپنے شہداء کو سلام، اپنے محافظوں کو سلام۔
پاکستان کل بھی ہمارا تھا، آج بھی ہمارا ہے اور ہمیشہ ہمارا رہے گا۔ 🇵🇰
پاکستان زندہ باد!
باقاعدگی سے ہونے والے دفاعی و جائزہ اجلاسوں کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، جن سے بلوچستان میں امن و استحکام کو مزید تقویت مل رہی ہے۔.#cmsarfrazbugti#balochistan
بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں 19 افسران کی تعیناتی
کوئٹہ میں بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں ایچ ای سی کے ذریعے میرٹ پر منتخب ہونے والے 19 افسران کی تعیناتی کا عمل مکمل ہوگیا۔
ننھی جانوں کے غم میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں
پمز اسلام آباد میں پیش آنے والے المناک سانحے میں معصوم نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج و غم ہے۔ اس کربناک سانحے پر متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ان سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔