یہ ارض پاک تخریب کاروں کا کھلونا بنی ہوئی ہے
ہوس کی سُرخی رُخِ بشر کا حسین غازہ بنی ہوئی ہے
کوئی مسیحا ادھر بھی دیکھے، کوئی تو چارہ گری کو اُترے
اُفق کا چہرہ لہو میں تر ہے ، زمیں جنازہ بنی ہوئی ہے
3 جولائی جمعۃ المبارک کو جیو نیوز اور خاکے شائع کرنے والے دیگر چینلز کے خلاف ملک بھر میں یومِ عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم منایا جائے گا۔ مساجد میں خطباء تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےموضوع پر خطبہ دیں گے اور جیو نیوز کے ذمہ داران کو 295C کے تحت سزا دلوانے کے لیے قراردادیں منظور کروائیں گے اور مساجد کے باہر احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔
اہل بیت رسول ﷺ سفینہ نجات ہیں۔ زندگی کے طوفانوں میں یہ سفینہ عافیت سے منزل تک پہنچانے والا ہے۔ ایک انسان کی نہایت خوش قسمتی یہ ہے کہ اس کے سینے میں محبت اہل بیت رضی اللہ تعالیٰ عنہم اور محبت صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے نقوش گہرے ہوں۔
محرم الحرام میں ذکر اہل بیت رضی اللہ تعالیٰ عنہم حق پرستوں کا شعار ہے مگر اس کی آڑ میں ازواج مطہرات، خلفاء ثلاثہ اور دیگر صحابہ کرام علیہم الرضوان کے بارے میں توہین آمیز کلمات بولنا اہل جہنم کا طریقہ ہے۔
محرم الحرام میں ذکر اہل بیت رضی اللہ تعالیٰ عنہم حق پرستوں کا شعار ہے مگر اس کی آڑ میں ازواج مطہرات، خلفاء ثلاثہ اور دیگر صحابہ کرام علیہم الرضوان کے بارے میں توہین آمیز کلمات بولنا اہل جہنم کا طریقہ ہے
@MoulanaOfficial سارے ملک کو ڈرا کے رکھا ہوا ہے اپ لوگوں نے۔تم جیسے لوگوں کی وجہ سے امریکہ تمہیں دھمکیاں دیتا ہے۔سب ڈرپوک جمع ہو چکے ہیں۔تمہارے پاس بھی ایٹم بمپ ہے تم بھی دھمکی دے دو امریکہ پہ ہم ایٹم بم چلائیں گے ۔اوپر سے یہ کہتے ہو کہ فلسطین میں مٹھائیاں تقسیم ہو رہے ہیں۔
@CeliaWallet 0x0000000000000000000000000000000000000000
اپنے سیلیا کے والٹ میں جب ہم سیلیا کو بی این بی میں تبدیل کرتے ہیں۔تو بی این بی تو ہمیں مل جاتا ہے لیکن سیلیا اس ایڈریس پہ چلے جاتے ہیں اس کا کیا مطلب ہے۔ یہ ایک اچھی خبر ہو سکتی ہے؟
سعودی حکومت اجازت دے تو حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے مزار مقدس کی عالیشان تعمیر کے لیے تیار ہیں۔ غلبہ اسلام کی خاطر سعودی حکومت جنت البقیع کے مزارات کو از سر نو تعمیر کرے یا ہمیں تعمیر کرنے کی اجازت دے۔