congratulation to Mr Imtiaz that he got second position in the school and 2nd position in his class, Hope He will get best score in future .
Most Congratulates ❤
@sarbulandpti
@aleemkhan_pti
@ImranKhanPTI@PTIKPOfficial@MuradSaeedPTI
کچھ اصولوں کا نشہ تھا کچھ مقدس خواب تھے
ہر زمانے میں شہادت کے یہی اسباب تھے.
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے مناظر
فلسطین کے مزاحمتی گروپوں کی طرف سے فائر کیے گئے راکٹس گرنے کے بعد سڑکوں پر تباہی کے آثار دیکھے جا سکتے ہیں.
تمام اہل اسلام کو عید کی ساعتوں کی مبارکباد
دل سوگوار ہے فلسطین اور کشمیر کے غم میں
سب سے درخواست ہے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں ہمارے ان بزرگ بچے اور نوجوانوں کو جو اسیری میں عید منا رہے۔
#عيد_مبارك
یہ وہ مسجد ہے جہاں کم و بیش سوالاکھ أَنْبِيَاء نے نماز ادا فرمائی اور جماعت میرے آقاومولا امام الأنبياء ﷺ نے کروائی یااللہ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے اس مسجد کی حفاظت فرما اور فلسطین کے مسلمانوں کی حفاظت فرما #المسجد_الأقصى