خیبرپختونخوا گورنر راج کے نفاذ پر ملتان چونگی نمبر 9 پر ڈھول کی تھاپ پر رقص اور مٹھائیاں تقسیم،
یہ ہیں میری قوم کے لوگ تو عذاب کیوں نا آئے گا؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کومپنی نے خیبر پختونخوا (KP) میں معاملات چلانے اور انہیں ’’درست کرنے‘‘ کی ذمہ داری کس شخص کو سونپی ہے۔زرا اسکی سابقہ کارکردگی ہی دیکھ لیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
دل چاہتا ہے کہ
"غار اصحاب کہف"
میں جاکر سو جاؤں
جب نیند سے اٹھوں،
میرا زمانہ گزر چکا ہو۔
میرے سکے کھوٹے ہوچکے ہوں،
میری بات کوئی نا سمجھتا ہو،
مجھے کوئی بھی نا جانتا ہو،
رب سے پوچھو
"بتاؤ کہاں جاؤں" ؟
رب کہے۔۔۔
تیرے زمانے اب نہیں رہے۔۔۔
انسان سارے مر چکے ہیں۔۔۔
صرف ہجوم زندہ ہے۔۔
جنون زندہ ہے۔۔۔
تو لوٹ جا۔۔۔🥺
غار اصحاب کہف میں جاکر پھر سے سو جاؤں
ایکس پر میرے فالورز سے بہتر تو میرے فیسبک کے فالورز ہیں یہاں ایک دو تین مرمر کے لائیکس آتے ہیں جبکہ فیس بُک پر ایک ہفتے میں 64700 لائیکس ملے ہیں۔
کجھ شرم کرلو مرو ہن تے جاگ جاؤ🥺☹️
اور جس وقت صور پھونکا جائے گا تو یہ لوگ اٹھ کھڑے ہونگے اور کہیں گے کہ ہائے بربادی ہمیں ہماری خواب گاہوں سے کس نے جگا دیا؟
یہ وہی تو ہے جس کا رحمٰن نے وعدہ کیا تھا
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح النور
روحیں روحوں کو ڈھونڈ لیتی ہیں،
یہ طاقت انہیں ازل سے ودیعت کردی گئی ہے۔
سارے کھیل روحوں کےہوتے ہیں!
مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے
جب روح کا ٹکراؤ من پسند ساتھی روح سے ہوتا ہے
ورنہ یہاں تو حسین و جمیل بھی دل کو نہیں بھاتے،
اور کبھی سادہ سا انسان بھی جان سے پیارا ہو جاتا ہے💕
آج عمران خان جیت گیا علیم خان ہار گیا
سچ ایک دن سامنے آجاتا ہے۔
عمران خان نے کافی عرصہ پہلے بتایا تھا کہ علیم خان پارک ویو سٹی کے نام پر لاہور میں دریا کی زمین پر قبضہ کیاہے ۔اور علیم خان کی کوشش تھی اس سے یہ زمین مفت میں ملے مگر عمران خان نے ایسا نہیں ہونے دیا اور علیم خان سے کہا "یہ قبضہ ہے اور تم وہاں سوسائٹی نہیں بنا سکتے اور دریا کی زمین واپس پنجاب حکومت کو دی جائے۔" جس پر علیم خان ناراض ہوگیا ۔
آج مریم نواز نے دریا کی جگہ خالی کروالی ہے ۔مگر علیم خان خاموش ہے۔اس کا مطلب ہے عمران خان نے جو کہا وہ سچ ہے۔کیا حلیم خان پاکستانی عوام کو بتا سکتاہے کہ اگر دریا کی زمین پر قبضہ نہیں کیا تھا تو سوسائٹی میں مکان کیوں توڑے جارہے ہیں؟؟؟؟
#ImranKhanFightingForPakistan #imran