لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ماڈل ٹاؤن میں واقع مخدوم ہاؤس آمد
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدر پی پی پی جنوبی پنجاب مخدوم سید احمد محمود، وفاقی وزیر مرتضی محمود، رکن قومی اسمبلی مصطفی محمود اور عثمان محمود سے ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ صاحبہ نے تحصیل کوٹ ڈیجی ٹاؤن کمیٹی فقیر آباد کے ولیج پیارو خاصخیلی پہنچ کر سرائی عابد حسین خاصخیلی کے بڑے بھائی علاقے کی معزز شخصیت کے انتقال پر ان سے تعزیت پیش کی اور گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا
@ShahNafisa
پاکستان پیپلز پارٹی نے تمام جمہوری قوتوں کے ساتھ ملکر آئین سازی کی، جمہوریت بچانے کیلئے ایم آر ڈی اور اے آر ڈی کی بنیاد رکھی اور آٹھارویں ترمیم پاس کی۔
Chairman PPP & FM @BBhuttoZardari
تحریک ایسے چلتی ہیں جیسے ایم آر ڈی میں جیالوں نے کردار ادا کیا کوڑے بھی کھائے اور جیل بھی گئے اور شہید بھی ہوئے مگر قیادت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے🇵🇰🌹
Jeay Bhutto ism 🇱🇾
سیاسی مرشد 🇱🇾 سیاسی پیر
بلاول بھٹو بینظیر 🇱🇾
@BBhuttoZardari@TalpurTaimur