عمران خان مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں کہ طالبان دہشت گردوں کو واپس پاکستان لانے کا منصوبہ اُن کا نہیں تھا جبکہ اس ویڈیو میں عمران خان خود یہ منصوبہ پیش کر رہے ہیں۔حیران ہوں کہ اس عمر میں آدمی اتنا جھوٹ کیسے بول لیتا ہے۔
خان صاحب اپنی ذاتی اور سیاسی غلطیوں کو تسلیم کرنا سیکھیں۔
@AhsanAlvi15@PTIofficial Imrando bhai 20 September ko Hakim noor udin qadyani mara tha is din ko isliye mission noor kaha jata hy , hum pe yaqeen nhi tu AI kar ke dekh lo
عمران خان صاحب اگر “لا الہ الا اللہ” کے ماننے والے ہیں تو اب پہلے کی طرح اسرائیل کی مذمت کیوں نہیں کرتے؟ کیوں امریکی سینیٹرز اور ٹرمپ کی ناراضگی کے خوف سے اس بار اب تک خاموش ہیں؟
اب تو امریکہ سے آپ کی رہائی کی امید بھی ختم ہو جانی چاہئے، اب تو اسرائیل کی مذمت کریں۔۔۔
Absolutely shocked💔. A 17-year-old Sana Yousaf from Chitral , brutally murdered in her own home in Islamabad.what harm could she have possibly done to deserve this? She didn’t deserve this end. Justice must be swift and firm. The killers must be made an example of.
#SanaYousuf
پی ٹی آئی کی نااہل حکومت نے پیپلز پارٹی کی پرامن "صوبہ بچاؤ تحریک" کی خواتین پر شیلنگ کی، جو قابل مذمت اور افسوسناک عمل ہے۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ