ہمیشہ اس وقت بولیں جب آپ کو یہ یقین ہو کہ آپ کے الفاظ جو آپ بولنے جا رہے ہیں آپ کی خاموشی سے ذیادہ خوبصورت ہیں۔
آپ کے الفاظ ردّی ہیں اگر سامنے والا کباڑیا ہو تو۔
...انہی پابندیوں سے بغاوت کا نام الحاد ہے کہ ...جس کی بنیاد محض نفسانی خواھشوں کی ناجائز تکمیل ہے ...یہی وجہ ہے کہ ملحد اللہ کی ذات کا انکار کرنے کے بعد سب سے پہلے خانگی پابندیوں پر وار کرتے ہیں
الحاد بذات خود کوئی وجود نہیں رکھتا ...نہ کوئی نظریہ ...نہ کوئی منطق ...نہ کوئی تک ....جب کوئی مذھب کی پابندیوں سے آزاد ہونا چاہتا ہے ...تو اس کو الحاد میں پناہ ملتی ہے ...اور مذھب ...؟ دنیا کا کوئی بھی ہو ...انسان کو کسی نہ کسی اخلاقی ضابطے کا پابند کرتا ہے +++.
@Ali1233498 یہ سب غلطی کرنے والے ہیں۔ نا ہی ان پر اسلام اترا۔ ان میں سے جس جس نے اسلام کا مذاق اڑایا اللہ ان سے بدلا لے گا۔ ہم نے ان کی میں سے کسی کی پیروی نہیں کرنی۔
@Ali1233498 ہر انسان کے پاس عقل ہے چاہے وہ انتہاء کی طرف جائے یا میانہ روی اختیار کرے۔ آپ خود کوشش کر کے ایسا کوئی ادارہ بناؤ جہاں آپ اپنے جیسے ذہن والے تیار کر سکو
@Ali1233498 اگر آپ کو اسلام کی کسی بات سے مسئلہ تو وہ مسئلے کے بارے بات کرو ڈارھی والے کو ٹارگٹ مت کرو۔ اپنے اندر اتنی اخلاقی جرات پیدا کرو کہ جو بات آپ کو پسند نہیں لازمی نہیں کہ آپ یہ چاہیں کہ سب کو نا پسند ہو