@Naya__Pakistan_ سار ی سیٹیں چھین لیں۔۔مخصوص نشستیں بھی نہیں دیں وہی چوروں کی حکومت بڑے آرام سے بن گئ ۔۔پارٹی کا نام بدل گیا۔۔نشان چھن گیا۔۔چیرمین بدل گیا۔۔خان کو جیل میں تقریبا سال ہو گیا جو بھی یہ چاہتے تھے وہ نہایت آسانی سے حاصل کر لیا اور صرف مطالبہ مطالبہ کھیلتے رہیں گے
آواز اٹھائیں 🚨
سبین یونس جو ہر وقت اڈیالہ جیل کے باہر خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ موجود ہوتی ہے اسے گھر سے اٹھا لیا گیا ہے، سوشل میڈیا سبین یونس کی رہائی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں
عمران خان سیاسی طور پر امر ہو چکے ہیں۔ بہت سے لوگ مر کر امر ہوتے ہیں مگر عمران خان وہ واحد سیاستدان ہیں جو زندہ ہو کر بھی امر ہو چکے ہیں۔۔ مطیع اللہ جان
اگر آپ گھر بیٹھے کچھ بھی نہیں کر سکتے، نہ میسج لکھ سکتے ہیں، نہ ٹویٹ کر سکتے ہیں، نہ ری پوسٹ کر سکتے ہیں، تو عمران خان کے نام کا صدقہ شوکت خانم اسپتال کو دے دیں۔
اگر روزانہ کی بنیاد پر نہیں دے سکتے تو ہفتہ وار دے دیں، اور اگر ہفتہ وار نہیں دے سکتے تو ماہانہ دے دیں۔
لیکن جب بھی عمران خان کو یاد کریں، اس عظیم تحفے کو ضرور یاد کریں جو انھوں نے اپنی والدہ کے نام پر اس قوم کو دیا ہے۔ یہ تحفہ صرف ایک اسپتال نہیں ہے، بلکہ پوری قوم کے لیے امید، خدمت اور انسانیت کی بہترین مثال نشان بن چکا ہے!
https://t.co/lClB2P4ans
@SKMCH@Aleema_KhanPK@Noreen_KhanPK@DrUzma_KhanPK@Kasim_Khan_1999
"میرے کشمیریو! آپ باشعور ہیں۔ آپ لوگوں نے مسلسل اپنی آزادی کی جنگ لڑی ہے، آپ لوگ، خاص لوگ ہیں"
2022 میں مظفرآباد کے جمِ غفیر میں عمران خان کا خطاب ثابت کرتا ہے قومی لیڈر کس طرح اپنے لوگوں کو عقیدت کا خراج دے کر انہیں ریاست سے جوڑتا ہے۔ آج پاکستان ہر سطح پر لیڈرشپ سے محروم ہے۔
تخت بائی اتوار کے ضمنی انتخاب اور ہمارے اسلام آباد مارچ کیلئےتیار ہے۔اس سےپہلےکبھی ہمارا ملک کسی مقصد کیلئےیوں متحرک نہیں ہوا جیسےیہ حقیقی آزادی (کےحصول کیلئے) ہوچکاہے۔
"میرے پاکستانیوں ! اگر آپ چُپ کرکے یہ ظلم سہتے رہے اور انصاف کے لیے نہ کھڑے ہوئے تو پھر یہ نہ سمجھنا کہ وہ اللہ اوپر سے ہماری مدد کرے گا اور ہم خود کچھ نا کریں۔ اللہ قرآن میں کہتا ہے ‘وہ کبھی اُس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود کچھ نہ کرے’"عمران خان
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
He has comprehensively defeated all the forces against Pakistan
The opponents also know that they have lost; they are now using brute force but that is destabilizing Pakistan & for that, no one will ever forgive them. It’s really time to cut the losses.
#LetTheWorldSeeImranKhan