عید قربان پر ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی جیسے جانوروں کا عارضی شہر بھی کہا جاتا ہے کراچی نادرن بائی پاس پر سج گئی
عیدالاضحیٰ پر 100 ارب روپے سے زائد کاروبار یہاں ہوتا ہے
بجلی کا بل زیادہ آتا ہے میم نے پنکھے بند کروا دیئے ہیں اشرافیہ کی مراعات جاری و ساری اور بچے اتنی شدید گرمی میں بغیر پنکھوں کے سکول میں بیٹھے ہیں
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا بغیر پروٹوکول کے لاہور کا وزٹ ، ایک نان چنے والے سے اس کے کاروبار کا احوال لیا اور اس کی خیریت پوچھی 😍👏
اور رہڑی سے نان چنے کھائے
@MaryamNSharif
��اہور رحمان گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکیورٹی گارڈز کا سوسائٹی میں رہائشی گھر کے اندر داخل ہو کر فیملی پر تشدد جوان اولاد کے سامنے باپ پر تشدد کرکے دھکم پیل کرتے ہوئے زبردستی اپنی پرائیویٹ گاڑی میں ڈال کر اٹھا کر لے گئے سرعام اغواء کر کے لیجانے کی ویڈیو وائرل