#بریکنگ_نیوز
🔻کتائب القسام مجاہدین نے اسرائیلی یہودی فوجیوں کو جہنم بھیجنے کی ابتک کی سب سے بڑی خوفناک دھماکے دار ویڈیو جاری کردی
🔻اس ویڈیو میں اسرائیلی صہیونی فوجیوں کے ٹینکوں فوجی گاڑیوں اور عمارتوں ٹھکانوں کو میزائلوں سے تباہ کرنے کے مناظر دکھائے گئے ہیں
🔻ویڈیو میں جو پہلی کارروائی دکھائی گئی ہے وہ بہت اڈوانس اور ابتک کارروائیوں سے یکسر مختلف ہے
🔻اس کارروائی میں کتائب القسام مجاہدین نے دکھایا ہے کہ 5 اسرائیلی فوجی ٹینک کے اندر بیٹھے ہیں اور اپنے موبائل فون میں GPS کی مدد سے لوکیشن اور معلومات آگے منتقل کررہے ہیں
🔻اسی طرح مجاہدین نے دکھایا ہے کہ ان یہودی فوجیوں کی مدد کے لیے آسمان سے جنگی جاسوس جہاز بھی مسلسل پروازیں کررہے ہیں
🔻پھر ان کے ٹینک اور گاڑیوں میں بھی بہت اڈوانس ریڈار سسٹم اور کیمرے لگے ہیں جس سے وہ باہر کی ہر پل کی صورتحال کو دیکھ رہے ہیں
🔻ان تمام وسائل اور ٹیکنالوجی اور احتیاط اور مدد کے باوجود ایک مجاہد یاسین 105 میزائل سے اس یہودی ٹینک کو نشانہ بنا کر اسے جلا دیتا ہے
🔻یہ مجاہدین کی بہت زبردست کاروائی ہے - اس میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ مجاہدین نے اسرائیلی ٹینک کے اندر کی یہودی فوجیوں کی ویڈیو فوٹیج کیسے حاصل کی؟
🔻یا تو ان یہودی فوجیوں کے موبائل فونز کو مجاہدین نے ہیک کیا ہے یا کسی یہودی فوجی کے GO Pro کیمرا پر مجاہدین نے قبضہ کیا جس سے یہ مناظر مجاہدین کو ملے ہیں
🔻اسی طرح ویڈیو میں دکھائے گئی باقی کاروائیاں بھی بڑی شاندار ہیں جس میں یہودی فوجیوں کے بھاگنے والے ٹینکوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا
🔻ایک اور کاروائی میں ایک عمارت میں پناہ لینے یہودی فوجیوں کو میزائلوں اور گولیوں سے بھون ڈالا گیا
🔻ایک اور کاروائی میں دکھایا گیا ہے کہ غزہ کے ایک علاقے میں یہودی فوج نے خیمے لگا کر ٹھکانہ بنا رکھا ہے لیکن مجاہدین نے ان یہودی فوجیوں کے خیموں پر چاروں طرف سے مارٹر گولوں کی بارش کردی اور پھر میزائلوں اور گولیوں کی بوچھاڑ کردی جس سے کئی یہودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے
🔻اس دھماکے دار ویڈیو سے ثابت ہوتا ہے کہ جنگ کے 96 ویں دن میں بھی مجاہدین میدان جنگ میں حاوی ہیں اور دشمن صہیونی درندوں کو جہنم واصل کررہے ہیں
(تحریر و رپورٹ : غلام نبی مدنی)
مزید خبروں اور ویڈیوز کے لیے ہمارے X اکاؤنٹ کو فالو کریں👇
@GNMadani
#اِسرائیل کی جبالیہ کے مہاجر کیمپ پر حملے میں شہید نوجوان کو جب تدفین کے لئے لے جایا جا رہا تھا اس وقت رقت آمیز مناظر دیکھنے کو آئے،، شہید کی ماں اور بہن کی آہ و بکا نے دل چیر کر کے رکھ دیئے
#بریکنگ_نیوز
⭕حماس کے کمانڈر سمیر فندی شہید کی بیٹی نے اپنے والد کی شہادت پر اپنے والد کی یونیفارم پہن کو اسرائیل کو پیغام دیا
⭕ اے اللہ کیا آپ میرے والد کی شہادت پر راضی ہیں
⭕اے اللہ ہمارا خون آپ کے لیے حاضر ہے اسے قبول فرما اور اس کے بدلے ہم سے راضی ہوجا
⭕شہادت ہمارا فخر ہے جس پر ہم اپنے رب کا شکر ادا کرتے ہیں
⭕سمیر فندی حماس کے بڑے کمانڈر تھے - آپ لبنان بیروت میں حماس کے نائب سربراہ الشیخ صالح العاروری کے ساتھ امریکی اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے تھے
⭕جن کی اولاد جن کی نسلیں شہادت کے ذوق کی متلاشی ہوں بھلا اسے غاصب صہیونی شکست دے سکتے ہیں؟
@GNMadani
اے اہل دنیا، تم اس خاموشی، بے حسی اور لاتعلقی کی تلافی کیسے کر پاو گے؟ کہیں مستقبل میں، یہ خاموشی تمھاری راتوں کا بھیانک خواب نہ بن جاے۔
پچھتاوں کی یہ فصل کون اور کیسے کاٹ پاے گا۔
#boycott
کتائب القسام کے ترجمان ابو عبیدہ کے بیان کا مکمل اردو ترجمہ۔۔
ترجمے کا کام الحمدللہ منظم انداز میں شروع ہو چکا ہے آپ نے اسے اب زیادہ سے زیادہ پھیلانا ہے۔
@DrRasheedahmed
#غزۃ میں اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والے گھروں سے بچوں کو محفوظ مقام پر پہنچانے والی خاتون، یہ خاتون اب تک 50 بچوں کی زندگی بچا چکی ہے جس میں شیرخوار بھی شامل ہیں
ہمارے لئے شہید بچوں کے جوتے کسی بھی عرب رہنما سے زیادہ قیمتی ہیں، پوری دنیا صہیونی ریاست سے ڈر کر #غزۃ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموش ہے لیکن ہمارے لئے اللہ ہی کافی ہے، غزہ کی ایک خاتون کی دہائی
بائیکاٹ تو آپ لوگ تقریبا تقریبا بھول گئے ہیں لیکن ہم نہیں بولتے ہمیں یاد ہے جن جن کو یاد ہے انہوں نے ہیش ٹیک کے ساتھ ہیش لکھنا کمنٹ میں ۔۔
#boycott#BoycottIsraeliProducts#BoycottIsrael
غزہ سے حماس کی جھڑپوں کی نئی فوٹیج جاری
- حماس کے جنگجو ؤں نے اسرائیلی افواج کے مرکاوا ٹینک پر IED نصب کیا۔
- حماس کے سنائپرز نے اسرائیلی فورسز کے 2 سنائپرز اور کئی دوسرے سرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
- اسرائیلی فورسز کا فوجی ساز و سامان ضبط کر لیا گیا۔
#بریکنگ_نیوز
🔻غزہ کتائب القسام مجاہدین نے اسرائیلی صہیونی فوجیوں کو جہنم بھیجنے کی ایک اور نئی دھماکے دار ویڈیو جاری کردی
🔻ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک فدائی مجاہد فدائی حملہ کرتا ہے
🔻فدائی مجاہد کے ہاتھ میں ایک بم ہے جسے فدائی بم یا شواظ بھی کہا جاتا ہے
🔻یہ مجاہد اس بم کو ہاتھ میں اٹھا کر اسرائیلی مرکافا ٹینک کے نیچے جا کر رکھ دیتا ہے
🔻کچھ دیر میں یہ بم پھٹ جاتا ہے اور اسرائیلی یہودی ٹینک کے ٹکڑے ٹکڑے ہوجاتے ہیں
🔻اس ویڈیو ایک اور یہودی ٹینک کو یاسین 105 میزائل سے جلاتے ہوئے دکھایا گیا ہے
🔻اس ویڈیو میں سنائپر شوٹر مجاہدین کی کارروائیاں دکھائی گئی ہیں
🔻ایک کارروائی میں عمارتوں میں پوزیشنیں سنبھالے ہوئے یہودی سنائپر شوٹر کو گولیاں مار کر اڑاتے ہوئے دکھایا گیا ہے
🔻ویڈیو کے آخر میں ایک عمارت میں پناہ لینے والے 3 یہودی سنائپر شوٹر کو دکھایا گیا ہے
🔻 ایک مجاہد TBG میزائل مار کر عمارت میں پناہ لینے والے ان یہودیوں کو جلا دیتا ہے
🔻اس کارروائی میں مجاہد بتاتا ہے کہ عمارت میں ان تین کے علاوہ جتنے بھی یہودی تھے سب جل گئے ہیں
🔻ویڈیو کے آخر میں اسرائیلی فوجیوں کو جہنم بھیجنے کے بعد ان سے ملنے والا مال غنیمت یعنی اسلحہ وغیرہ بھی دکھایا گیا ہے
🔻اس ویڈیو سے ثابت ہوتا ہے کہ غزہ مجاہدین جو بتاتے ہیں اس کے ثبوت بھی پیش کرتے ہیں
🔻اس طرح کی ویڈیوز سے ثابت ہوتا ہے کہ اسرائیل اس جنگ میں سوائے تباہی اور بربادی کے کچھ حاصل نہیں کر رہا ہے
(تحریر و رپورٹ : غلام نبی مدنی)
@GNMadani
یہ نوجوان حافظ ایرانی ڈاکٹر محمد مہدی حق گویان ہیں
یہ 72 مختلف طریقوں سے قرآن حفظ کر چکے ہیں اور یہ ریکارڈ دنیا بھر میں کسی کے پاس نہیں، کسی نے بھی قرآن میں اتنی مہارت حاصل نہیں کی کہ جس صفحہ نمبر پر کوئی آیت یا سورہ پوچھی جائے وہ بنا دیکھے وہی بالکل درست بتاتے جائیں
ماشاءاللہ
🔴 حماس کی جانب سے القسام بریگیڈز کی اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کی نئی ویڈیو جاری کی گئی ہے ۔ جس میں اسرائیلی فوجیوں کو تاک کر نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔
🔴 اُدھر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ" غزہ جنگ کی اسرائیل کو بہت بھاری قیمت اٹھانا پڑ رہی ہے " ۔