یہ شخص برطانیہ میں بیٹھ کر دہشت گردی اور عام پنجابیوں کے قتل کی جسٹفیکین دے رہا ہے برطانوی پولیس کو اسکو رپورٹ کریں
دوسری طرف ہماری حکومت اسکا ڈیجیٹل میڈیا ونگ کیوں ان کے خلاف برطانیہ میں شکایت درج کرواتا ہے ایک فیک نیوز والے کو تو برطانیہ کے کہنے پر فوری گرفتار کر لیا ہے
حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ کے تین بیٹوں سمیت خاندان کے چھ افراد کو اسرائیل نے غزہ میں شہید کردیا۔ امٰعیل ہنیہ کا ردعمل دیکھیں۔
ان شاءاللہ یہ خون رائیگاں نہیں جائے گا
لیڈرشپ اپنے خاندان سمیت قربانیاں دے رہی ہے۔ یہی وہ طاقت ہے جس کی وجہ سے اہل غزہ استقامت کا کوہ گراں بنے ہوئے ہیں۔ خدا کی قسم اسرائیل، امریکا اور اس کے غلام مسلم حکمران کبھی بھی اس جذبے کو شکست نہیں دے سکیں گے۔
🚨 ٹی ٹی پی دوبارہ ایکٹو ہوگی۔ اور صوبے میں دہشت گردی اور انتشار کو دوبارہ پنپنے کا موقع ملے گا۔
📌 یہ ہے جیل میں بیٹھے عمران خان کا کھیل جو وہ اپنے شیرو علی امین کے ذریعے رچانا چاہتا ہے۔
🚨علی امین کے وزیراعلی بننے کے بعد کے پی کے مزید تنزلی کی طرف جاٸے گا۔ ڈیفالٹ کے دھانے پہ تو پہلے ہی پہنچ چکا ہے۔ تنخواہیں دینے کے لیے پیسے تک نہیں ہیں۔ ایسے میں علی امین کی سربراہی میں وفاق سے پنگے لیکر مزید صوبے کو کمزور کیا جاٸے گا۔
#ImranKhan
📌 علی امین وہی ہے جس نے ٹی ٹی پی کو دوبارہ آباد کاری کے لیے سہولیات دیں۔ جس نے غیر قانونی افغانیوں کو پاکستان کے جعلی شناختی کارڈ بنوا کر دیے۔
📌 علی امین وہی ہے جو اسلحے کا بیوپار ہے۔ سانحہ نو مٸی کے دوران اسلحہ سپلاٸی کی ذمہ داری علی امین گنڈاپور کو سپیشل عمران خان کی طرف سے
📌عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلی خیبر پختون خواہ نامزد کرکے اپنی سیاسی خباثت اور بدنیتی ظاہر کی ہے۔ علی امین اصل میں عمران کا وفادار شیرو ہے۔ جو عمران کے مخالفین کو کاٹ کھانے کے لیے ہردم تیار رہتا ہے۔
#Elections2024
📌 نو مٸی کے ماسٹر ماٸینڈز کی فہرست میں صف اول پہ آنے والا علی امین وہی ہے جس کے دور اقتدار میں اس کے کزن نے ایک لڑکی کی عصمت دری کی اور اسے برہنہ گلیوں میں گھمایا۔
#Islamabad
📌عمران خان نے سیاست کو بھی کھیل سمجھ رکھا ہے۔ اور پاکستان کی حیثیت تو اس کی نظر میں ہے ہی ایک کھلونے کی مانند۔ جس سے یہ چار سال کھیلتا رہا۔ پھر اقتدار سے اتر کربھی کھیلا اور اب جیل میں بیٹھا بھی کھیلنے کی کوشش کررہا ہے۔
#ImranKhan
پرسوں رات پیپلزپارٹی اور نون لیگ کے وفد سمیت مولانا فضل الرحمن کے گھر تشریف آوری
کل رات وزیر اعظم کے امیدوار عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے وفد کی مولانا کے ہاں آمد
آج بعد نماز جمعہ کے بعد میاں محمد نواز شریف سمیت نون لیگی وفد کی مولانا کی رہائش گاہ پر حاضری
PTI leadership advises all followers to exercise caution and discernment when it comes to individuals like Adil Raja and Haider Mehdi. They are not part of our movement for change. #غدار_وطن_راجااورمہدی