حصہ اول انتہائی دلچسپ:
ایرانی میڈیا نے ایک پروموشنل ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایران اسرائیل جنگ کو دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ایران اسرائیلی حملوں سے اپنا دفاع کرے گا اور اس کے جواب میں، اسرائیل کا خاتمہ کرے گا۔
ویڈیو میں قبلہ اول بیت المقدس کو اسرائیل سے آزادی کو بھی دکھایا
*وَمَكَرُوۡا وَمَكَرَاللّٰهُ ؕ وَاللّٰهُ خَيۡرُ الۡمَاكِرِيۡن*
ترجمہ:
اور کافروں نے مکر کیا اور اللہ نے (ان کے خلاف) خفیہ تدبیر فرمائی اور اللہ سب سے عمدہ خفیہ تدبیر فرمانے والا ہے.
🔥🔥🔥🔥🚨🚨🚨🚨
کتائب القسام مجاہدین نے جبالیا میں ایک دھماکے دار کاروائی کی خبر نشر کی ہے
ہم نے پہلے ایک نمر فوجی گاڑی کو میزائل مار کر نشانہ بنایا
پھر ایک عمارت جس میں تقریبا 12 یہودی فوجی گھسے ہوئے تھے
اس عمارت کو TBG میزائل سے نشانہ بنایا
اس دوران اس عمارت سے بھاگ کر تین یہودی فوجی مرکاوا ٹینک کی طرف بھاگے تو ہم نے اس ٹینک کو زیر زمین نصب شدہ خوفناک بم کے ذریعے اڑا دیا
یوں اس کاروائی میں 20 سے زائد یہودی فوجی جہنم واصل ہو گئے
(رپورٹ وتحریر : #غلام_نبی_مدنی)
کل تک یہ ملعون بڑا فرعون بن کر فلسطین کے بچوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا تھا!
آج مجاہدین نے ان خنزیروں کے وجود پر اس قدر چوٹ لگائی ہیں کہ آج یہ درندہ کیمرے کے سامنے رو رہا ہے
یہاں پر حسن نصر اللہ کا وہ معروف جملہ یاد آتا ہے بس تم تھوڑی دیر حنسو پھر اس کے بعد تمہیں بہت رونا ہے
32 سال تک سید حسن نصراللہ کے نائب کی حیثیت سےحزب اللہ کےتمام امورکوچلانے والےعظیم مجاھدراھنما شیخ نعیم قاسم نے عملا حزب اللہ لبنان کی سربراہی کی ذمہ داریاں سنبھال لی ھیں ان شااللہ اب پہلے سے کئی گنا زیادہ طاقت کےساتھ اسرائیلی صہیونیوں کے خلاف مقاومتی محاذ کی سرگرمیاں بڑھ جائیں گی
صدر پیوٹن نے قُران کا پہلے بوسہ دیا اور پھر احترام سے مسجد کے امام کو تحفتاً قُران شریف پیش کیا۔۔۔۔۔۔
شائد دُنیا اسی لئیے صدر پیوٹن کی دشمن بنتی جارہی ہے۔
سلام ہے پیوٹن کو۔ سلام۔