گورا صاحب چلا گیا مگر ان کی جگہ کالا صاحب نے لے لی، جو پاکستان پر قابض فوج اور اس کی کٹھ پتلی سرکار کو آج بھی تاج برطانیہ میں بیٹھے قبولیت بخش رہے ہیں۔ پھر جب برٹش پاکستانی اور خاص طور پر کشمیری، پاکستان میں ہونے والی زیادتیوں پر احتجاج کرتے ہیں تو عوام کا ووٹ چوری کرکے پاکستان پر قابض حکومت انہی کے برطانوی ممبر پارلیمنٹ کو اپنے منشی کے ساتھ بٹھا کر تصویر جاری کرتی ہے، اور ہمارے منہ پر تماچہ مارنے کی کوشش کرتی ہے۔ قصوروار کون ہے؟ بڑا منافق کون ہے؟ ہے کوئی جواب؟
ڈیڑھ گھنٹہ ہو گیا جنازہ رکھا لیکن کوئی جنازہ پڑھانے نہیں آیا امام کہتا ہے کہ میرے پاس ٹائم نہیں دوسرا کہتا کہ میں ربیع الاول کی محفل میں ہوں....
پیسے نے انسانیت ہی ختم کر دی ہے..
پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر دل شدید رنجیدہ اور غمزدہ ہے۔ ننھی جانوں کا یہ المناک سانحہ پورے ملک کو سوگوار کر گیا ہے جس کا کرب لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔اس ناقابلِ تلافی نقصان پر میں غمزدہ والدین اور لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
جب بھی آرمی کے افسران عوام کے سامنے ننگے ہوتے ہیں ملک میں سانحہ کر دیا جاتا ہے تاکہ عوام کی توجہ ناپاک فوج سے ناپاک کارناموں سے ہٹ جائے ۔
کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں؟
اللّہ تم سب کو بھی ایسا دن دکھائے آمین ہمارے وطن پہ تھارا مافیا خاندان قابض ہے
تم سب بھی بے غیرت اور تمھارے ہینڈلرز بھی بے غیرت معصوم نومولود بچوں کا ق ا تل ہائی بریڈ نظام
اللّہ تم سب کو نشان عبرت بنا دے آمین ثم آمین
پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر دل شدید رنجیدہ اور غمزدہ ہے۔ ننھی جانوں کا یہ المناک سانحہ پورے ملک کو سوگوار کر گیا ہے جس کا کرب لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔اس ناقابلِ تلافی نقصان پر میں غمزدہ والدین اور لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
My heart grieves with the bereaved parents who lost a part of their souls in the #PIMS tragedy. A wound that may never fully heal, irrespective of time or any worldly compensation.
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عادل راجہ کے بڑے انکشافات!!!🔥🔥🛑
کرنل والے واقعے میں اب آئی ایس آئی اور ایم آئی بھی شامل ہو گئی ہیں, اور طلبہ کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں ۔ انہیں فون کالز کر کے خبردار کیا جا رہا ہے, کہ تم نے اس معاملے پر کوئی انٹرویو نہیں دینا ۔!🔥🔥🚨
پاک فوج نے چالیس سال اس ملک پر براہ راست حکومت کی ہے۔ پچھلے چار سال سے ایک بار پھر فوج قابض ہے۔ لیکن ملک کے سکول اے پی ایس سکولوں جیسے نہیں ملک کے اسپتال سی ایم ایچ اسپتالوں جیسے نہیں۔ کیوں ؟ کیونکہ مافیا ایسے ہی کام کرتا ہے۔ دوسروں کے گلے گھونٹ کر اپنے لیے مراعات اور سہولیات پیدا کرتا ہے۔
وہ اور ہم ایک نہیں ہیں۔
غریب ہسپتال میں جاۓ گا مارا جاۓ گا ، یونیورسٹی جاۓ گا مارا جاۓ گا ، بازار جاۓ گا مارا جاۓ گا ، حقوق مانگے گا مارا جائے گا جان چھڑا کر باہر جانے کی کوشش کرے گا کشتی میں ڈوب کر مارا جاۓ گا ۔۔
4 سال بعد اللہ نے بیٹا دیا، آگ لگی تو انتظامیہ کا کوئی بندہ نظر نہیں آیا، نرسری کے تالے توڑنے کےلئے کوئی بندہ نہیں تھا، اندر میرا بیٹا تھا، تالہ توڑ کر اندر گیا، آگ نے اُٹھا کر مجھے باہر پھینکا، میں نے اپنے ہاتھوں سے چار سے پانچ جلے ہوئے بچے باہر نکالے
ایک والد کی گفتگو 💔
فوجی ٹاوٹوں اور شریفوں کے پالتوں کو سوچنا چاہیئے کہ اگر نظام فارم 47 کا ہی چلنا ہے تو کوئی عوام کو سہولیات کیوں دے گا؟ جب آپکے ووٹ کی ضرورت ہی نہیں تو پھر صرف عیاشی کیلئے جہاز ہی خریدیں جائیں گے اور عام لوگوں کے بچے ایسے ہی مارے جائیں گے ایسے نظام کو سپورٹ کرنے والے بھی قاتل ہیں!