A shopkeeper in Lahore reportedly stopped Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi from sitting outside his shop during a recent visit.
The unusual exchange quickly attracted attention, with the shopkeeper appearing to insist that the CM could not sit there.
وزیر اطلاعات کے دیگر فرائض میں سے ایک اہم ذمہ داری مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے ملاقات اور ان کے مسائل و آراء سے آگاہی حاصل کرنا بھی ہے.اگر وفاقی وزیر اطلاعات ہی لوگوں سے نہیں ملیں گے تو پھر کون ملے گا؟
ایک صحافی کا اس پر اعتراض کرنا میری سمجھ سے بالاتر ہے۔
آج مسلم لیگ (ن) کے مختلف شہروں سے آئے ساتھیوں سے ملاقات ہوئی۔ ان کے جذبے، وابستگی ، پارٹی کے لیے میدانِ عمل اور سوشل میڈیا کے محاذ پر مسلسل جدوجہد نے ہمیشہ کی طرح حوصلہ دیا۔ ان سب سے مشکل وقت کا ساتھ ہے جو گزرتے وقت کے ساتھ مضبوط ہوتا گیا ہے۔ یہ ملاقاتوں کا سلسلہ چلتا رہے گا انشاءاللہ۔ 🇵🇰
Another AI generated piece of disinformation from the propaganda factory. Fake and edited . Please refer to the original video attached below. 👇
@TararAttaullah
مخالف سیاسی نقطۂ نظر رکھنے والی خواتین کے متعلق اخلاق سے عاری گفتگو عمران خان سے لے کر شفیع جان تک PTI میں ایک ہی معیار ہے
شفیع کو دوبارہ اسکول جانے،اپنے والدین سے دوبارہ تربیت لینے کی ضرورت ہے،کیونکہ وہ جب بھی منہ کھولتے ہیں تو کسی سیاسی کارکن کے بجائے ایک تعفن زدہ کٹر لگتے ہیں
ورک صاحب کے سیاسی مخالف بھی ان کے کردار کے معترف ہیں۔ کل ان کے جنازے پر بھی، سیاسی حریف موجود تھے۔ غم کے موقع پر سیاسی بیان بازی قابل مذمت بھی ہے اور ہمارے معاشرے کے اقدار کے منافی بھی۔
پٹرول کی بڑھتی عالمی قیمتوں کے اثرات سے عوام کو بچانے کے لیے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ریلیف اسکیم۔
موٹر سائیکل، چنگ چی، رکشہ اور 800 سی سی تک گاڑیوں کے اہل صارفین کو ہر لیٹر پٹرول پر 100 روپے کا ریلیف دیا جائے گا۔ 🇵🇰⛽️
رجسٹریشن کا ��ریقہ اور مکمل تفصیلات ویڈیو میں۔
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم، وزیراعظم شہباز شریف کے عوام کو عالمی سطح پر بڑھتی تیل کی قیمتوں کے بوجھ سے بچانے کے وعدے کی تکمیل ہے۔ وزارت اطلاعات متعلقہ وزارتوں کے ساتھ مل کر عوامی آگاہی اور حقیقی ریلیف کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے۔ اس سکیم کی مسلسل نگرانی وزیراعظم خود کر رہے ہیں۔ 🇵🇰
آج گوجرانوالہ میں اپنے دیرینہ ساتھی اور مسلم لیگ ن سوشل میڈیا کے رکن شیخ ضیا احرار کے والد شیخ خالد احرار کی وفات پر انکے گھر حاضر ہوا، اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی، اللہ تعالیٰ اُنکی آخرت کی منزلیں آسان فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کریں آمین
@ziaAhrar02
انتہائی قابل احترام اور سینئر سیاستدان و قانون دان محمود بشیر ورک صاحب کی رہائش گاہ حاضر ہوا اور نمازِ جنازہ میں بھی شرکت کی۔ ورک صاحب مسلم لیگ (ن) کے نہایت مخلص ساتھی تھے۔اُنکا چھ دہائیوں محیط ایک بہترین سیاسی سفر تھا، اُن سے ہمیشہ عزت اور شفقت کا رشتہ رہا۔ اُن کی کمی مدتوں محسوس ہوگی۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین
ہمارے محترم بزرگ، رکن قومی اسمبلی اور سینئر قانون دان محمود بشیر ورک صاحب کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ شیخ زاید ہسپتال لاہور میں اُن کے صاحبزادے راشد بشیر ورک اور ان کے خاندان کے افراد سے تعزیت کی۔ اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ وہ اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین
ہمارے محترم بزرگ، رکن قومی اسمبلی اور سینئر قانون دان محمود بشیر ورک صاحب کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ شیخ زاید ہسپتال لاہور میں اُن کے صاحبزادے ر��شد بشیر ورک اور ان کے خاندان کے افراد سے تعزیت کی۔ اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ وہ اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین