یہ خاتون قابل احترام ہے
"میں تمہاری بات نہیں سُنوں گی تم اس حد تک بُرے ہو کہ تمہارے فوجی غزہ میں دنوں سے بھوکے لائن میں کھانا لینے والے بچوں کو قتل کرتے ہیں اور تم اس عمل کا دفاع کر رہے ہو میں حیران ہوں کہ تم جیسے بُرے لوگ بھی اس دُنیا میں موجود ہیں"
امریکہ اسرائیل کے ایران میں رہائشی عمارتوں پر حملہ میں
ایرانی لڑکی ملبے سےقرآن کریم تھامے ہوئے نکلی روزہ میں قرآن پڑھ رہی تھی۔جب بمباری کی گئ
یہ وہ بہادرایرانی عوام ہیں جنہیں نیتن یاہو اور ٹرمپ ختم کرنا چاہتے ہیں۔
https://t.co/6CURPtNjHH
Devastating
165 graves being dug for the girls killed by US-Israel bombing on their school
This was done by US-Israel in the name of empowering women
📷 Iran Foreign Minister
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک مستی میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے اور فتح نصیب فرمائے❤️
#PakistanLovesImranKhan
پاکستان کےذہنی مریضوں کےنام
جومقتدرہیں شبِ مختصرسے ڈرتے ہیں
یہ روشنی کےمخالف، سحرسےڈرتے ہیں
بغیرنام لیےجسکاذکر لازم ہے
یہ سب اُسی سےاُسی نام وَرسےڈرتے ہیں
اُسی سےگرم ہے بازارِ مَنفَعَت اُن کا
اُسی یگانہ و دیوانہ سرسےڈرتے ہیں